Mera Harjai by Sidra Sheikh

Mera Harjai by Sidra Sheikh is an emotional Urdu novel about love, betrayal, and relationships.

Mera Harjai by Sidra Sheikh

Novel's NameMera Harjai
Writer's NameSidra Sheikh
File TypePDF
File Size9.54
Download OptionAvailable

وہ اور آرام سے جواب دیتے ہوئے گاڑی سٹارٹ کرچکی تھی۔۔

بات کرتے ہوئے نظریں جھکائے ہوئے تھی۔۔

مشرقی لباس میں دیکھ کر نجیب حیران ضرور ہوا تھا۔۔

سلوار سوٹ میں۔۔۔

گلے میں دوپٹہ لیا ہوا تھا چہرے پر گلاسز لگی ہوئی تھی جو نظر کی تھی۔۔

جسے بار بار وہ ٹھیک کررہی تھی۔۔۔ وہ جس قدر دکھنے میں نرم مزاج لگرہی تھی۔۔

اس قدر ہی اس نے فاسٹ ڈرائیو کی تھی اس وقت۔۔۔۔

مجھے ہسپتال لے جانے کا فائدہ کوئی نہیں ہے

یہاں سٹرائیک چل رہی ہے سب کچھ بند ہے آج کے دن۔۔۔

جی مجھے معلوم ہے سر۔۔۔

وہ سگنل پر جیسے ہی رکے تھے۔۔

اپنے دوپٹے کا ایک حصہ کاٹ کر اس نے نجیب کے زخمی بازو پر باندھ کر اسے حیران کردیا تھا۔۔

اس سے خون بہنا کم ہوجائے گا۔۔۔۔۔

ہمم۔۔۔

 

میرا ہرجائی

مصنفہ: سدرہ شیخ

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

خلاصہ:

میرا ہرجائی ایک مختصر مگر اثر انگیز ناول ہے جس میں محبت، بے وفائی اور خودی کے احساس کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات

محبت اور بے وفائی

عزتِ نفس اور خودی

جذباتی درد اور خود شناسی

اہم لمحات

محبت کا آغاز

بے وفائی اور دل ٹوٹنا

خود کو سنبھالنا

اختتام پر آگے بڑھنے کا فیصلہ

میرا ہرجائی یہ پیغام دیتا ہے کہ محبت ضروری ہے، مگر اپنی قدر پہچاننا اس سے بھی زیادہ ضروری ہے۔

Mera Harjai Urdu Novel By Sidra Sheikh Free PDF Download

 

Mera Harjai is available for free PDF download.

 

If you’re drawn to stories where truth and illusion collide, explore Bharam Baqa Batil by Mehrulnisa Shahmeer, a gripping psychological novel of deception, trauma, and the fragile line between reality and lies.

If you enjoy heartwarming stories that blend hope, magical realism, love, and personal transformation, Tulip by Sumaira Hameed is a captivating read worth exploring.