Mera Ishq by Aayat Shah is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Mera Ishq |
|---|---|
| Writer's Name | Aayat Shah |
| File Type | |
| File Size | 1.30 |
| Download Option | Available |
اللہ صرف عبادت والوں کا رب نہیں.. اللہ ندامت والوں کا رب بھی ہے..
اللہ صرف نیکوکاروں کا نہیں اللہ گنہگاروں کا رب بھی ہے ..
اللہ صرف ایمان والوں کا رب نہیں .. اللہ مشرکین کا رب بھی ہے.. .
. مگر جو خالصتاً اللہ کا ہونا چاہے
تو یاد رہے خالص ہونے کے لئے خاص ہونا پڑتا ہے ..
خاص ہونے کے لئے رجوع کرنا پڑتا ہے.
رجوع کرنے کے لئے خطا کا اعتراف کرنا ضروری ہوتا ہے
. اعتراف خطا و گناہ و طلب مغفرت کے لئے عجز و دل گداز ہونا ضروری ہے
. رب کو رب سمجھنا ضروری ہے.. اللہ خطا کے پار ندامت قبول کرتا ہے ..
ہٹ دھرمی خودفریبی یا جواز و الزام تراشی نہیں.. اللہ ظلم نہیں کرتا..
اللہ کا انا سے راضی نہ ہونا بھی درحقیقت اللہ کا رحم ہے
بعض اوقات عبادتیں نہیں ندامتیں قبول ہو جاتی ہیں ۔۔۔
نور کا چہرہ آنسو سے تر تھا ۔۔
وه بہت گناہ کر چکی تھی اب اسے وه سارے گناہ معاف کروانے تھے
میرا عشق
مصنفہ: آیت شاہ
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
میرا عشق ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جس میں محبت، وفاداری اور دل کی گہری کیفیات کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو عشق کے سفر میں مختلف آزمائشوں اور مشکل فیصلوں کا سامنا کرتے ہوئے اپنے رشتے کو نبھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
وفاداری اور خلوص
جذباتی کشمکش
صبر اور امید
اہم لمحات
محبت کا آغاز
رشتوں کی آزمائش
احساسات کی پختگی
اختتام پر قربت اور سکون
سچا عشق خلوص، وفاداری اور صبر کے ساتھ ہر آزمائش کو محبت کی طاقت میں بدل دیتا ہے۔
Mera Ishq Urdu Novel by Aayat Shah Free PDF Download
Mera Ishq is available for free PDF download with engaging storytelling.





