Mera Khadoos Humsafar by Yusra Shah

Mera Khadoos Humsafar by Yusra Shah is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Mera Khadoos Humsafar by Yusra Shah

Novel's NameMera Khadoos Humsafar
Writer's NameYusra Shah
File TypePDF
File Size1.05
Download OptionAvailable

آپنے ان کو کہیں دیکھا ہےشان نے پریشانی سے پوچھاہاں

اِس عورت کی ہاں سنتے ہی

انوشے اور شان نے حیرت سے ایک دوسرے کو دیکھا …

آؤ تم

اس خاتون نے ان کو اپنے پیچھے چلنے کا کہا ..

اور ایک کمرے میں لے گئی …

کمراکهلتے ہی جو منظر شان نے دیکھا..

. اسکا غصہ ساتویں آسْمان پر پھونچ گیا …

اور انوشے کے چہرے پر ایک مسکراہٹ اگائی….

لو مل گئی تمھاری رُباب..

ویسے شان میں نے پہلی بار اس طرح

تمہیں کسی کے لیئے اتنا پریشان دیکها ہے…..

 

 
 

میرا کھڑوس ہمسفر

مصنفہ: یسریٰ شاہ

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی، ازدواجی

:خلاصہ

میرا کھڑوس ہمسفر ایک دلچسپ اور ہلکی پھلکی رومانوی کہانی ہے جس میں نوک جھونک، محبت اور ازدواجی رشتوں کی خوبصورتی کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جن کی مختلف طبیعتیں وقت کے ساتھ محبت، اعتماد اور اپنائیت میں بدل جاتی ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور نوک جھونک

اعتماد اور وفاداری

ازدواجی رشتے

مزاح اور اپنائیت

اہم لمحات

دلچسپ ملاقات

غلط فہمیوں کا آغاز

رشتوں کی مضبوطی

اختتام پر قربت اور خوشی

باہمی احترام، صبر اور خلوص ہر مشکل مزاج رشتے کو بھی خوبصورت اور مضبوط بنا دیتے ہیں۔

Mera Khadoos Humsafar Urdu Novel by Yusra Shah Free PDF

 

Mera Khadoos Humsafar by Yushra Shah is available for free PDF download with engaging storytelling.

 

If you enjoy heartfelt romance stories filled with deep emotions, unexpected twists, and the enduring power of true love, Tum Meri Mohabbat Ho by Arzu Parishy Khan is a captivating read worth exploring.

If you’re drawn to emotional romance and suspense, explore Qalbi Qatalni by Reem Farooq — a gripping tale of love, heartbreak, and unexpected twists.