Mera Sodagar Mera Dildar by Aiman Raza is a romantic Urdu novel about love, emotions, and relationships.

| Novel's Name | Mera Sodagar Mera Dildar |
|---|---|
| Writer's Name | Aiman Raza |
| File Type | |
| File Size | 1.34 |
| Download Option | Available |
جیسے ہی یلدرم کی گاڑی اپنی منزل کو پہنچی
تو سردار کے ساتھ ساتھ باقی سب بیٹھے بھی حیرت سے دنگ ہوئے تھے۔۔۔
منہ میں کہنے کے لیے کوئی الفاظ نہ بچا تھا۔۔
جو وہ دیکھ رہے تھے۔۔
وہ دیکھنا نہیں چاہتے تھے۔۔
انہیں لگا یہ سب جھوٹ ہے
مگر یلدرم کی یہاں موجودگی کسی انہونی کا پیش خیمہ لگ رہی تھی۔۔۔
جیسے ہی یلدرم قبرستان کے اندر گیا
سردار بھی کانپتے قدموں سے اس کے پیچھے پیچھے چلنے لگا۔۔۔
جیسے ہی یلدرم نے ایک قبر کے سامنے پہنچ کر اس کی قبر پر گلاب کے پھول رکھے
اور قبر پر کندہ نام پڑھ کر سردار کے پیروں تلے زمین کھسک گئی تھی۔
اپنے جسم سے جان نکلنا کسے کہتے ہیں سردار کو یہ آج معلوم ہوا تھا۔۔۔
اس کی ہستی صحیح معنوں میں ہل کے رہ گئی تھی۔۔۔۔
عفاف بنت سیال نام کی قبر دیکھ کر عالیان کے دل میں درد اٹھا تھا
اور اس نے بے یقینی سے سردار کو دیکھا۔۔
جو خود پھٹی آنکھوں سے قبر کو دیکھ رہا تھا۔۔۔
میرا سوداگر میرا دلدار
مصنفہ: ایمن رضا
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
Mera Sodagar Mera Dildar Urdu Novel by Aiman Raza Free PDF
This emotional story offers romance and engaging storytelling. Free PDF download available now.





