Mera Ye Bharam by Sadia Tayyab

Mera Ye Bharam by Sadia Tayyab is an emotional Urdu novel about love and relationships.

Mera Ye Bharam by Sadia Tayyab

Novel's NameMera Ye Bharam
Writer's NameSadia Tayyab
File TypePDF
File Size835 KB
Download OptionAvailable

یہ نہیں ہوسکتا مائرہ مجھے چھوڑ کر نہیں جاسكتی۔

وہ ۔مائرہ کے مردہ وجود کو جھنجھوڑا تھا۔

مائرہ اٹھونا دیکھو ڈاکٹر کیا کہہ رہی ہے بول رہی ہے کہ تم مر۔

۔مجھے پتا ہے تم نہیں مری۔اٹھو نا پلز۔

وہ بےربط ٹوٹے الفاظوں کے ساتھ بولتے ہوۓ مائرہ کو جھنجھوڑ رہا تھا۔

لیکن مائرہ کا وجود ساکت تھا۔مائرہ تم نے کہا تھا

مجھے اب چھوڑ کر نہیں جاؤگی مائرہ اپنا وعدہ پورا کرو مت جاؤ پلز۔

وہ زور زور سے رونے لگا تھا۔مم۔

میں کیسے جیئونگا اسکے بغیرنہال بولتے ہوۓ دھاڑے مار مار کر رونے لگا۔

کون کہتا ہے مرد کو سچی محبت نہیں ہوتی۔

۔کون کہتا ہے مرد روتے نہیں۔کون کہتا ہے مرد کا دل پتھر ہوتا ہے۔

 

 

میرا یہ بھرم

مصنفہ: سعدیہ طیب

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

 

میرا یہ بھرم ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، اعتماد اور غلط فہمیوں کے درمیان پیدا ہونے والی کشمکش کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو اپنے وہم، توقعات اور حقیقت کے درمیان فرق کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور اعتماد

غلط فہمیاں

جذباتی کشمکش

صبر اور معافی

اہم لمحات

رشتے کا آغاز

غلط فہمیوں کا جنم

حقیقت کا انکشاف

اختتام پر اعتماد کی بحالی

اعتماد، سچائی اور خلوص ہر وہم اور غلط فہمی کو ختم کرکے رشتوں کو مضبوط بنا دیتے ہیں۔

Mera Ye Bharam Urdu Novel by Sadia Tayyab Free PDF

 

Mera Ye Bharam by Sadia Tayab is available for free PDF download with engaging storytelling.

 

If you’re drawn to passionate and steamy romance, check out Hararat e Jan by Aymen Nauman — an Urdu novel that explores fiery desire, emotional pain, and the heat of forbidden love.

If you’re moved by a deeply spiritual and redemptive journey, read Rab Se Jurhne Ka Safar by Umm E Huraira — a heartfelt Urdu novel about faith, patience, and finding true peace in one’s connection with God.