Mere 50 Pasandeeda Scene by Umera Ahmed is a collection featuring 50 memorable and meaningful scenes from her writings.

| Novel's Name | Mere 50 Pasandeeda Scene |
|---|---|
| Writer's Name | Umera Ahmed |
| File Type | |
| File Size | 17.8 MB |
| Download Option | Available |
مجھے فون دیں۔ علیزہ ایک بار پھر غرائی ۔۔
میں اسے فون کرنا چاہتی ہوں۔۔
جسے تم فون کرنا چاہتی ہو وہ اب نہیں ہے علیزہ۔۔
میری بات کروا دیں اس سے۔۔
آپ لوگوں کوکوئی غلط فہمی ہوئی ہے عمر کو کچھ نہیں ہوا۔۔
اسے کچھ نہیں ہو سکتا۔۔
جسٹ ریلیکس علیزہ رونے سے وہ آتو نہیں جائے گا۔۔
تانیہ نے اس کے کندھوں پرکچھ دباؤ ڈالتے ہوئے کہا۔۔
میرے رونے سے تو آجاتا تھا۔۔۔
میرے 50 پسندیدہ سین
مصنفہ: عمیرہ احمد
صنف: ادبی، جذباتی، فکری، سماجی
خلاصہ
میرے 50 پسندیدہ سین عمیرہ احمد کی تحریروں سے منتخب کیے گئے یادگار اور معنی خیز مناظر کا مجموعہ ہے۔
اہم موضوعات
محبت اور جذبات
رشتے اور انسانی نفسیات
روحانیت اور خود شناسی
زندگی کے فکری پہلو
اہم لمحات
یادگار مناظر کا انتخاب
جذباتی مکالمے
کرداروں کے اہم احساسات
فکری اور روحانی لمحات
ہر منظر ایک احساس چھوڑ جاتا ہے۔
Mere 50 Pasandeeda Scene by Umera Ahmed Free PDF
Mere 50 Pasandeeda Scene by Umera Ahmed is available for free PDF download.





