Mitti Diye Maaye by Arfa Ejaz

Mitti Diye Maaye by Arfa Ejaz is an emotional Urdu novel about family and relationships.

Mitti Diye Maaye by Arfa Ejaz

Novel's NameMitti Diye Maaye
Writer's NameArfa Ejaz
File TypePDF
File Size2.15
Download OptionAvailable

ماما بابا کیا ہوا ہے؟ آپ سب روئے ہیں؟

اور یہ سب کیوں جمع ہیں یہاں؟

زرمینہ نے تیزی سے اک ساتھ سارے سوال پوچھے تھے

آگے سے سب نے نظریں چرائی تھیں

ماما بولیں نہ کچھ میرا دل بیٹھا جا رہا ہے کیا ہوا ہے؟

زرمینہ نے ناذیہ بیگم کا ہاتھ پکڑ کے جھنجھوڑنے ہوئے کہا تھا

ہونا کیا ہے میری لاڈو اللہ پاک نے تیرے بھائی کو شہادت کا درجے پہ فائز کیا ہے

تمہارا شوہر اور تمہارے باقی بھائی اسے لے کر آتے ہی ہوں گے

ناذیہ بیگم نے اس کے سر پہ ہاتھ رکھتے نرمی سے کہا تھا

ان کی بات سن کے وہ چند ثانیے انہیں دیکھتی رہی تھی اور پھر ہنسنا شروع ہو گئی تھی

ماما آپ مزاق کر رہی ہیں نہ بھائی تو کوئٹہ ہیں نہ

 اور ساتھ میں معیز بھی ہیں میں ابھی معیز کو کال کرتی ہوں

وہ آپ کو بتاتے ہیں بھائی بلکل ٹھیک ہیں ا

س نے کانپتے ہاتھوں سے معیز کا نمبر ڈائل کیا تھا

بیل جا رہی تھی لیکن آگے سے وہ اٹھا نہیں رہا تھا

مجھے لگتا ہے معیز سو رہے ہیں میں بھائی کے نمبر پہ ٹرائے کرتی ہوں

اس نے بڑبراتے ہوئے کہا اور ریان کا نمبر ڈائل کیا

 لیکن  وہ بند آ رہا تھا

وہاں پہ موجود سوائے اک کے اسے نم آنکھوں سے دیکھ رہے تھے

اک زرمینہ تھی جو پاگلوں والی حرکتیں کر رہی تھی

وہاں دوسری پریشے تھی جو پچھلے تین چار گھنٹوں سے

اک ہی پوزیشن میں ساکت و جامد بیٹھی ہوئی تھی

زری ہوش کرو بھائی واقعی ہی شہادت کو گلے لگا چکے ہیں

اس طرح کر کے تم ان کی روح کو تکلیف پہچنا رہی ہو

منان نے آگے بڑھ کے اسے گلے لگاتے کہا تھا

نہیں بھائی ہمیں چھوڑ کے نہیں جا سکتے بھائی ایسا نہیں کر سکتے

اس کے سینے سے لگ کے بلکتے ہوئے

وہ بس اسی جملے کی گردان کرتی جا رہی تھی

 

 

مٹی دیے مائیں

مصنفہ: عرفہ اعجاز

صنف: جذباتی، سماجی، خاندانی

:خلاصہ

مٹی دیے مائیں ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جس میں ماں کی محبت، خاندانی رشتوں اور اپنی مٹی سے وابستگی کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو محبت، قربانی اور اپنائیت کی حقیقی قدر کو سمجھتے ہیں۔

اہم موضوعات

ماں کی محبت

خاندانی رشتے

قربانی اور ایثار

اپنی مٹی سے وابستگی

اہم لمحات

خاندان کے ساتھ گزارے لمحات

مشکلات کا سامنا

رشتوں کی اہمیت کا احساس

اختتام پر محبت اور سکون

ماں کی دعا، محبت اور اپنی مٹی سے جڑا رشتہ انسان کی سب سے بڑی طاقت اور اصل پہچان ہوتا ہے۔

Mitti Diye Maaye Urdu Novel by Arfa Ejaz Free PDF

 

Mitti Diye Maaye by Arfa Ijaz is available for free PDF download with engaging storytelling.

 

If you’re drawn to stories that test love with trials and truth, explore Deedar-e-Ishqam by Areej Shah — a heartfelt novel of resilience, sacrifice, and finding light through the darkest storms.

If you’re moved by love tested by sacrifice and misunderstandings, explore Mere Humnawa by Arfa Ejaz — a heartfelt tale where loyalty, patience, and trust shape a love that endures.