Mohabbat Aur Dosti Main Jeet Kis Ki by Bakhtawar Nawaz

Mohabbat Aur Dosti Main Jeet Kis Ki by Bakhtawar Nawaz is a romantic Urdu novel about love and friendship.

Mohabbat Aur Dosti Main Jeet Kis Ki by Bakhtawar Nawaz

Novel's NameMohabbat Aur Dosti Main Jeet Kis Ki
Writer's NameBakhtawar Nawaz
File TypePDF
File Size1.31
Download OptionAvailable

تو گویا اس نے مجھ سے جدائ کے تین دن بعد ہی دنیا سے ناطہ توڑ لیا ؟

اسکی سوچیں منتشر ہوئ تھیں ۔

تم سے محبت اسے بہت مہنگی پڑ گئ عقبیٰ حسنین ۔۔۔۔

وہ جو ہر بات کو، ہر معاملے کو بہت ہلکا لیا کرتا تھا

تم سے آگے اس نے کسی کے بارے میں سوچا ہی نہیں ۔۔۔

اسے تم سے جدائ گوارہ نہ ہوئ تو موت کو گلے لگا لیا ۔

ہاتھ مسلتے زرک کی آواز شدت غم سے بھاری ہو گئ تھی ۔

یہ سب میری ۔۔۔میری وجہ سے ۔۔۔

وہ پھوٹ پھوٹ کر رو رہی تھی ۔

وہ اسے کوئ سزا دیئے بغیر چلا گیا تھا

( حالانکہ سمجھا جائے تو اس سے بڑی سزا کوئ نہیں کہ آپ جس کے گنہگار ہوں

وہ آپ سے دور جاکر آپ سے معافی کا حق تک چھین لے) ۔

وہ اسے معافی دیئے بغیر چلا گیا تھا ۔

وہ اپنے بیٹے کو اس کی پیدائش سے پہلے ہی یتیم کر گیا تھا ۔

اس نے گاڑی کا دروازہ کھول کر باہر نکلنا چاہا تھا مگر دروازہ بند تھا ۔

 

 

محبت اور دوستی میں جیت کس کی

مصنفہ: بختاور نواز

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

 

محبت اور دوستی میں جیت کس کی ایک دلچسپ کہانی ہے جس میں محبت، دوستی اور رشتوں کے درمیان پیدا ہونے والی کشمکش کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو اپنے جذبات، تعلقات اور اہم فیصلوں کے درمیان توازن قائم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور دوستی

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

رشتوں کی اہمیت

اہم لمحات

دوستی کا آغاز

محبت کا احساس

رشتوں کی آزمائش

اختتام پر حقیقت کا ادراک

سچے رشتوں میں جیت یا ہار نہیں ہوتی، بلکہ خلوص، اعتماد اور احترام ہی سب سے بڑی کامیابی ہوتے ہیں۔

Mohabbat Aur Dosti Main Jeet Kis Ki by Bakhtawar Nawaz

 

Mohabbat Aur Dosti Main Jeet Kis Ki is available for free PDF download with engaging storytelling.

 

If you’re touched by stories of innocence, resilience, and love rooted in simplicity, explore Ye Eid Aur Kanch Si Larki by Sadia Yaqoob — a novel where a delicate heart meets challenges, and love becomes the strength behind every scar.

If you believe in love that battles fate and traditions, explore Tu Muqaddar Mera by Suneha Rauf — a story of forced loyalties, emotional intensity, and the choice between duty and heart.