Mohabbat Ek Samandar by Bina Khan is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Mohabbat Ek Samandar |
|---|---|
| Writer's Name | Bina Khan |
| File Type | |
| File Size | 1.34 |
| Download Option | Available |
آپی علی بھائی کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے ان کی حالت سریس ہے
ہم ہاسپٹل میں ہیں وہ بتا رہا تھا اور یشل کو ایک دم شاکڈ لگا
اسے لگا جیسے اس کی جان ہی نکل گئی ہو
آپی ڈاکٹرزبھی اپنا کام سہی سے نہیں کررہے ہیں
ان کی حالت خطرے میں ہے وہ رو دیا تھا رو تو وہ بھی رہی تھی پھر ضبط کرکے بولی
حیدر حیدر سنبھالو خود کو….. علی کو کچھ نہیں ہوگا آرہی ہوں میں
وہ اسے تسلیاں دے رہی تھی حالنکہ اسے خود اب تسلیوں کی ضرورت تھی
اس نے کبھی سوچابھی نہیں تھا
کہ وہ کبھی پاکستان آئے گی اور وہ بھی ان حالات میں…..
پر اسے نہیں پتا تھا اب جب وہ جا رہی ہے تو اب وہاں سے آنہیں پائے گی….
. چاہ کے بھی دور نہیں جا سکے گی….. کوئی دور جانے ہی نہیں دے گا.
وہ پاکستان آچکی تھی اور آتے ہی علی کا کیس اس نے سنبھال لیا تھا
علی کی حالت دیکھ کے اس کا دل کٹ رہا تھا
وہ اسے جلد سے جلد صحت یاب دیکھنا چاہتی تھی
محبت ایک سمندر
مصنفہ: بینا خان
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
محبت ایک سمندر ایک دلکش کہانی ہے جس میں عشق کی گہرائی، قربانی اور رشتوں کی مضبوطی کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو محبت کے سفر میں مختلف آزمائشوں کا سامنا کرتے ہوئے اپنے جذبات کو نبھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
قربانی اور ایثار
اعتماد اور وفاداری
جذباتی کشمکش
اہم لمحات
محبت کا آغاز
مشکلات کا سامنا
احساسات کی پختگی
اختتام پر قربت اور سکون
سچی محبت سمندر کی طرح گہری ہوتی ہے، جو صبر، خلوص اور وفاداری سے ہر طوفان کا مقابلہ کر لیتی ہے۔
Mohabbat Ek Samandar Urdu Novel by Bina Khan Free PDF
Mohabbat Ek Samandar is available for free PDF download with engaging storytelling.
If you’re drawn to stories of longing, confinement and emotional conflict, explore Ishq-e-Qaid Season 2 by Rimsha Hussain — an Urdu novel where love, fate, and inner turmoil collide in a gripping tale of hearts in chains.
If you enjoy emotionally intense stories that delve into guilt, redemption, love, and the consequences of life-changing decisions, Main Gunahgar Tehra by Hamna Tanveer is a captivating read worth exploring.





