Mohabbat Hadisa Hai by Bint-e-Mehmood is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Mohabbat Hadisa Hai |
|---|---|
| Writer's Name | Bint-e-Mehmood |
| File Type | |
| File Size | 607 KB |
| Download Option | Available |
آپ طاقتور ہیں تو اپنی طاقت کے زور سے کچھ بھی کر سکتے ہیں
میں جانتی ہوں،آپکے گھر والے میرا ساتھ کیا سلوک کریں گے
یہ تو آپ جانتے ہیں پر یہ نہیں جانتے
کہ میرے گھر والے کیا کریں گے
میری بھابھی اگر اور بھی کچھ نہیں کرے گی
تو میرے بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر تو میرا قتل ضرور ہی کروا دے گی،
میری بہن مجھ پر فاتحہ پڑھ چکی ہو گی
اب تک،اور اب اگر میں اٹھائیس دن کے بعد گھر واپس جاؤں گی
تو میری بہن کے سسرال والے میرے بارے میں
سو سو سوال کر کے اسکا جینا حرام نہیں کر دیں گے؟
اب تک جو میری قسمت میں لکھا تھا
وہ میں نے قبول کیا ہے تو اگے بھی جو ہو گا وہ قبول کروں گی،
مگر اس چار دیواری سے باہر نہیں جاؤں گی پھر چاہے
آپکے گھر والے میری جان ہی لے لیں
اس نے نہایت آرام سے اپنی بات مکمل کی تھی
اسکے بدلے ہوۓ رویے کے پیچھے یقیناً کوئی بڑی ‘وجہ’ تھی
محبت حادثہ ہے
مصنفہ: بنتِ محمود
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
Mohabbat Hadisa Hai Urdu Novel by Bint-e-Mehmood PDF
This story offers engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you’re drawn to intense stories rooted in feudal conflicts, political rivalry, and forbidden love, explore Hinave by Noor Rajpoot — a gripping saga of rivalry, justice, and love that dares to rise above enmity.





