Mohabbat Tu Tumhi Se Hai by Uzma Mushtaq is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Mohabbat Tu Tumhi Se Hai |
|---|---|
| Writer's Name | Uzma Mushtaq |
| File Type | |
| File Size | 4.30 |
| Download Option | Available |
اپنی ہی سوچوں میں گم لاٶنج سے گزرتے ہوۓ وہ واس سے ٹکراگئی ۔
نتيجہً واس کے ساتھ وہ خود بھی بڑے زور کی گری تھی۔
ہلکی سی سسکی اس کے ہونٹوں سے نکلی۔
کیونکہ ٹوٹے ہوۓ واس کی کرچیاں
اس کےداہیں ہاتھ پر بڑے زور کی لگی تھیں۔
کچھ جگہ تو لگتا تھا کے کرچیاں اندر ہی چلی گیں ہیں
ہاتھ کہ آنگوٹھے والی ساہیڈ سے تو تیزی سے خون بہنا شروع ہو گیا تھا۔
خون کو نکلتے دیکھ کر نور صاحبہ ذورو شور سے رونے لگیں۔
عون جو اپنے ہی دھیان اندر آرہا تھا سامنے نظر پڑتے ہی چونکا۔
جہاں نور ہاتھ کو پکڑےرونے میں مصروف تھی۔
کیا ہوا؟؟؟؟
وہ جلدی سے اس کے قریب پہنچ کر بیٹھتے ہوۓ بولا۔۔
اس کا ہاتھ بھی فکرمندی سے پکڑ لیا
جہاں کانچ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے چھبے ہوۓ تھے اور خون بھی نکل رہا تھا۔
عون نے ہونٹوں کو پینچھتے ہوۓ جونہی وہ ٹکڑے نکالنے کی کوشش کی۔
نور دو فٹ پیچے بدک گی۔آنسوٶ سے بھری ہوئیں آنکهوں میں خوف تھا۔
عون درد ہو گا نہ بہت۔پہلے ہی اتنا درد ہو رہا
اور اب آپ انہيں نکالوں گے تو میں نے درد سے مر ہی جانا ہے۔
بڑی ہی بے چارگی سے عون کوکہا گیا۔جو حیرانی سے اسے گھور رہا تھا۔
محبت تو تمھی سے ہے
مصنفہ: عظمٰی مشتاق
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
محبت تو تمہی سے ہے ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جس میں بے لوث محبت، وفاداری اور دل کے مضبوط رشتوں کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو زندگی کی مختلف آزمائشوں کے باوجود اپنے عشق اور اعتماد کو برقرار رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
وفاداری اور خلوص
جذباتی کشمکش
اعتماد اور صبر
اہم لمحات
محبت کا آغاز
رشتوں کی آزمائش
احساسات کی پختگی
اختتام پر قربت اور سکون
سچی محبت ہر مشکل، ہر فاصلے اور ہر آزمائش کے باوجود اپنے خلوص اور وفاداری سے قائم رہتی ہے۔
Mohabbat Tu Tumhi Se Hai Urdu Novel by Uzma Mushtaq Free PDF
Mohabbat Tu Tumhi Se Hai is available for free PDF download with engaging storytelling.
If you’re drawn to stories of deep longing and hidden pain, check out Shab-e-Taab by Rabia Bukhari — a gripping Urdu novel about betrayal, regret, and heartache turned into strength.





