Mohabbatein by Rimsha Hussain PDf

Mohabbatein by Rimsha Hussain is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Mohabbatein by Rimsha Hussain

Novel's NameMohabbatein
Writer's NameRimsha Hussain
File TypePDF
File Size1.31
Download OptionAvailable

عباد کی ڈائری نکالی تاکہ مزید پڑھ سکے۔

٢٦ جنوری
اگر تم سرائیکی ہوتی تو میں تمہیں کہتا جند تو آخری ایں تیڈے بعد قیامت اے

٢٨ جنوری

ارے تم کیوں نہیں سمجھتے یار تمہارا کسی اور سے ہم کلام ہونا میرا خون جلاتا ہے۔

٢٩ جنوری

آج سوہا اور عمار کی منگنی تھی

دل پہ جیسے کوئی بوجھ سا ہے سانس لینے میں دشواری سی ہورہی ہے کہتے ہیں

محبت انسان کو بے خوف اور باہمت بناتی ہے

انسان کے اندر سارا خوف مٹ جاتا ہے وہ نڈر ہوجاتا ہے

پر کوئی مجھ سے پوچھے محبت یک طرفہ ہوا

یا دونوں طرف سے وہ انسان کو بہادر تب تک بنائے رکھتی ہے

جب تک محبت آپ کی دسترس میں ہو

اگر محبت آپ کی پہنچ سے پرے ہو تو بہت تڑپاتی ہے

اپنا آپ بہت بے بس محسوس ہوتا ہے میرا ساتھ بھی کجھ ایسا ہے

میں آج خود کو بے بسی کی انتہا پہ کھڑا محسوس کررہا ہوں

سب کی زبانی سے میں نے یہ سُنا ہے سوہا آج بہت خوبصورت لگ رہی تھی

پر میں نے ایک نظر اُٹھا کر بھی اُس کو نہیں دیکھا میں جانتا تھا

اگر میری نگاہ اُس کے چہرہ پہ اُٹھتی تو واپس پلٹنا بھول جاتی

مجھے یہ بھی ڈر تھا کے کہی میرے اندر سالوں سے پلتا راز نہ فشاں ہوجائے

مجھے تو سوہا سادگی میں بھی بہت پیاری لگتی ہے

آج تو اُس کی زندگی کا خاص دن تھا تو آج کی بات ہی الگ ہوگی

میں چاہوں تو اُس کو حاصل کرسکتا ہوں

پر میرے دل میں اُس کو حاصل نہیں بلکہ پانے کی خواہش تھی

جو اب نہیں کیونکہ اُس کی خوشی عمار میں ہے

اور میری خوشی اُس کی خوش ہونے میں ہے

اگر میں اُس کو زبردستی اپناؤں گا تو وہ خوش نہیں رہے

 

 
 

محبتیں

مصنفہ: رمشا حسین

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

محبتیں ایک دل کو چھو لینے والی رومانوی کہانی ہے جس میں محبت، اعتماد، وفاداری اور رشتوں کی خوبصورتی کو مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

:اہم موضوعات



محبت اور وابستگی

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

صبر اور امید

:اہم لمحات

محبت کا آغاز

رشتوں کی آزمائش

اعتماد کی بحالی

اختتام پر قربت اور سکون

سچی محبت صرف احساسات کا نام نہیں، بلکہ اعتماد، خلوص، قربانی اور ہر حال میں ایک دوسرے کا ساتھ نبھانے کا خوبصورت عہد بھی ہے۔

Mohabbatein Urdu Novel by Rimsah Hussain Free PDF

 

Mohabbatein by Rimsha Khan is available for free PDF download.

 

If you’re drawn to profound spiritual journeys, inner transformation, and the quest for truth, explore Pir-e-Kamil by Umera Ahmed — a compelling narrative where faith, love, and redemption intertwine.

If you’re drawn to intense stories rooted in feudal conflicts, political rivalry, and forbidden love, explore Hinave by Noor Rajpoot — a gripping saga of rivalry, justice, and love that dares to rise above enmity.