Momina Ji by Raabia Khan is an Islamic Urdu novel about faith, patience, and moral values.

| Novel's Name | Momina Ji |
|---|---|
| Writer's Name | Raabia Khan |
| File Type | |
| File Size | 6.40 |
| Download Option | Available |
آٸیڈیل نام کی کوٸ چیز اس دنیا میں نہیں ہوتی رضا ہارون۔۔
یہ دماغ کا فتور ہے کہ یہ میری آٸیڈیل ہے یا وہ میرا آٸیڈیل ہے۔
حقیقت میں ہم سب انسان ایک جیسے ہوتے ہیں۔۔
اندر سے ٹوٹے بکھرے۔۔ اچھی بُری عادات کا مجموعہ۔۔
پرفیکشن تو اللّہ نے نہیں رکھی۔۔
تو آٸیڈیلزم کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔
بہتر یہی ہوگا کے آپ حقیقت پسند بن کر دنیا کو اسی نظروں سے دیکھیں جیسی وہ ہے۔۔
نہیں تو آپ آخر میں تنہا رہ جاٸنگے۔۔
وہ ذرا ٹہری۔۔پھر افسوس سے اسے دیکھ کر کہا۔۔
ہم انسانوں کی خوبصورتی کے ساتھ نہیں انکی عادتوں کے ساتھ رہتے ہیں۔۔
اپنی سوچ بدلیں۔۔ مہربانی کرکے۔۔
مومنہ جی
مصنفہ: رابعہ خان
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی، اصلاحی
:خلاصہ
مومنہ جی ایک دل کو چھو لینے والا اور سبق آموز ناول ہے جس میں محبت، ایمان، صبر اور کردار کی مضبوطی کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
ایمان اور کردار کی مضبوطی
صبر، شکر اور عاجزی
محبت اور خلوص
معاشرتی رویے اور اصلاح
اہم لمحات
مومنہ کی سادہ اور بااصول زندگی
آزمائشوں کا سامنا صبر کے ساتھ کرنا
مرد کردار کی سوچ میں تبدیلی
اختتام پر سچائی اور خلوص کی جیت
مومنہ جی ایک خوبصورت پیغام دیتا ہے کہ اصل خوبصورتی کردار اور نیت میں ہوتی ہے، اور جو انسان اپنے اصولوں پر قائم رہے وہی حقیقی کامیابی حاصل کرتا ہے۔
Momina Ji Urdu Novel by Raabia Khan Free PDF Download
Momina Ji is available for free PDF download.





