Morni by Bella Bukhari is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Morni |
|---|---|
| Writer's Name | Bella Bukhari |
| File Type | |
| File Size | 713 KB |
| Download Option | Available |
ابناز کیا تم مجھے اپنی زندگی میں شامل ہونے کی اجازت دو گی۔۔۔؟؟؟؟
وہ بس اسکی آنکھوں میں دیکھتی رہتی ہے اور پھر اپنی نظریں جھکا دیتی ہے۔۔
وہ اسے بہت ہی خوبصورت سا ہار پہناتا ہے۔مجھے اب جانا ہو گا وہ جلدی سے اٹھتی ہے ۔
پھر کب ملو گی۔۔۔۔؟؟؟؟ پتا نہیں اور پھر وہ چلی جاتی ہے۔۔
مورنی آج میں بہت خوش ہوں
بلاآخر تم نے اس وادی کے آقا کو اپنے پیار کے چنگل میں پھنسا لیا۔۔
یہ کیا کہہ رہے ہو تم جادو گر ۔۔
۔ تم جس شخص سے ملکر آرہی ہوں وہی تو حے اس وادی کا آقا۔۔۔۔ظل۔۔۔
مورنی
مصنفہ: بیلا بخاری
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی، حقیقت نگاری
:خلاصہ
Morni Horror Urdu Novel by Bella Bukhari Free PDF
Morni is available for free PDF download with engaging storytelling.
If you’re intrigued by romance interwoven with spiritual inquiry and emotional transformation, explore Sulphite by Noor Rajpoot — a thought-provoking tale of belief, love, and redemption.





