Murad E Maan by Muhammad Usama Arif

Murad E Maan by Muhammad Usama Arif is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Murad E Maan by Muhammad Usama Arif

Novel's NameMurad E Maan
Writer's NameMuhammad Usama Arif
File TypePDF
File Size2.53
Download OptionAvailable

آپ عرشمان بول رہے ہیں؟؟؟

جی بول رہا ہوں۔۔

صفا:”میں ہوں صفا!! کیا آپ گھر آسکتے ہیں؟

آواز سے صاف ظاہر تھا سب کچھ ٹھیک نہیں ہے۔

گھر کیوں کوئی پرابلم ہے”؟؟؟ “جی…, مختصر سا جواب ملا۔۔

عرشمان یہ جواب سن کر تلملا اٹھا

مگر خود کو اور اپنے غصے کو قابو کرتے ہوئے،

اپنے آنے کی یقین دیہانی کروا کر فون بند کر دی۔۔۔

میٹنگ ختم ہو چکی تھی۔۔۔

 

 

مرادِ من

مصنف: محمد اسامہ عارف

صنف: جذباتی، سماجی، خاندانی

:خلاصہ

 

مرادِ من ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جس میں محبت، امید اور دل کی گہری خواہشات کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو قسمت، حالات اور آزمائشوں کے باوجود اپنے خوابوں اور رشتوں کو نبھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

امید اور صبر

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

اہم لمحات

محبت کا آغاز

مشکلات کا سامنا

احساسات کی پختگی

اختتام پر قربت اور سکون

 جب محبت میں خلوص، صبر اور یقین شامل ہو تو دل کی ہر جائز مراد اپنے وقت پر ضرور پوری ہوتی ہے۔

Murad E Maan Urdu Novel by Muhammad Usama Arif

 

Murad E Maan is available for free PDF download with engaging storytelling.

 

If you’re moved by stories that explore love, loss, and the pain born from family mistakes, dive into Amar Bail by Umera Ahmed — a powerful novel with raw emotion, bureaucracy, and heartbreak at its heart.

If you’re captivated by stories of ambition, resilience, and love that transcends boundaries, explore Udaan by Qanita Khadija — a compelling tale where dreams take flight against all odds.