Muthi Bhar Mitti by Umera Ahmed is an emotionally charged Urdu novel that explores life, relationships, and human emotions.

| Novel's Name | Muthi Bhar Mitti |
|---|---|
| Writer's Name | Umera Ahmed |
| File Type | |
| File Size | 1.14 MB |
| Download Option | Available |
مجھے کبھی اس چھوٹے، ترقی پذیر، گندے۔۔
ٹوٹی سڑکوں والے ملک کا شہری ہونے پر شرمندگی نہیں ہوئی۔۔
شاید اس وجہ سے کیونکہ میں نے کبھی اس کے مسائل میں اضافہ نہیں کیا۔۔
میں نے ہمیشہ اسے اپنے پاس موجود سب سے بہترین شے دی۔۔
آپ میں سے کوئی بھی اس چیز کو نہیں سمجھ سکتا۔۔
آج آپ سے آپ کا گھر چھین لیا جائے۔۔
اور پھر آپ لڑتے جھگڑتے میری طرح خون دے کر اس گھر کو واپس لیں۔۔
تو پھر آپ کو وہ ٹوٹا پھوٹا، گندا گھر جنت سے کم نہیں لگے گا۔۔
تب آپ کسی کو اس کی دیوار پر ہاتھ تک نہیں رکھنے دیں گے۔۔
کہاں یہ کہ کسی کو اندر آنے دیں۔۔
مٹھی بھر مٹی
مصنفہ: عمیرہ احمد
صنف: سماجی، جذباتی، اصلاحی
خلاصہ
مٹھی بھر مٹی ایک فکر انگیز اور جذباتی ناول ہے جس میں انسانی خواہشات، دنیاوی لالچ، رشتوں اور زندگی کی حقیقت کو نہایت مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
دنیاوی خواہشات
لالچ اور خود غرضی
زندگی کی حقیقت
خود احتسابی اور اصلاح
اہم لمحات
خواہشات اور کامیابی کا آغاز
دنیاوی آزمائشوں کا سامنا
زندگی کی حقیقت کا ادراک
اپنی ترجیحات پر نظرِ ثانی
آخرکار انسان کے پاس مٹھی بھر مٹی ہی رہ جاتی ہے۔
Muthi Bhar Mitti Urdu Novel by Umera Ahmed Free PDF
Muthi Bhar Mitti by Umaira Ahmed is available for free PDF download.
If you’re drawn to emotional romance, intensity, and a deeply passionate love story, explore Shiddat e Lams by Faiza Sheikh — a heartfelt novel that beautifully captures longing, emotional depth, and the power of overwhelming love.
If you enjoy heartfelt stories that beautifully explore love, faith, destiny, and emotional healing through life’s greatest trials, Mere Rahnuma by Noor Rajpoot is a captivating read worth exploring.





