Naseeb by Farwa Yousaf PDF

Naseeb by Farwa Yousaf is an emotional Urdu novel about love, destiny, and relationships.

 

Naseeb by Farwa Yousaf

Novel's NameNaseeb
Writer's NameFarwa Yousaf
File TypePDF
File Size1.04
Download OptionAvailable

تم کیوں تنگ کر رہےہواسے؟؟

دوراب بھائ میں تو صرف یہاں آ کر بیٹھا ہوا تھا میں کیوں تنگ کرو گا۔ ۔

تم اٹھو یہاں سےدوراب جو نور کو ہاتھ پکڑ کر اٹھا رہا تھا۔ ۔

کچھ دیر بعد ایک شخص ایک دم مکا لگنے سے پیچھے ہوا۔۔ ۔

سوری میں ایسا ہرگز نہ کرتا۔ ۔

مگر کسی لڑکی کو یوں سب کے سامنے چھونا بدتمیزی میں شمار ہوتا ہے۔۔ ۔

اور یہ مکا دوراب ہاشم کی منگیتر کو تنگ کرنے پر تھا۔۔ ۔

اور میں کبھی برداشت نہیں کرو گا۔ ۔

میری منگیتر کی آنکھوں میں کوئی آنسو لانے کا سبب بنے۔۔ ۔

 

 

نصیب

مصنفہ: فروہ یوسف

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

خلاصہ:

نصیب ایک دل کو چھو لینے والا رومانوی ناول ہے جس میں محبت، تقدیر، صبر اور زندگی کے غیر متوقع موڑوں کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ 

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

تقدیر اور امید

اعتماد اور وفاداری

صبر اور استقامت

اہم لمحات

زندگی کے نئے سفر کا آغاز

حالات اور رشتوں کی آزمائش

تقدیر کے غیر متوقع فیصلے

اختتام پر سکون، محبت اور نئی امید

زندگی میں ہر خواہش فوراً پوری نہیں ہوتی، لیکن صبر، خلوص اور اللہ پر بھروسہ انسان کو وہ عطا کر دیتے ہیں جو اس کے نصیب میں بہترین ہوتا ہے۔

Naseeb Urdu Novel by Farwa Yousaf Free PDF Download

 

Naseeb is available for free PDF download.