Nikharna Tha Per Bikhar Gye by Ayat Noor

Nikharna Tha Per Bikhar Gye by Ayat Noor is an emotional Urdu novel about love and relationships.

Nikharna Tha Per Bikhar Gye by Ayat Noor

Novel's NameNikharna Tha Per Bikhar Gye
Writer's NameAyat Noor
File TypePDF
File Size3.85
Download OptionAvailable

ڈرتا تھا میں۔خود سے بھی یہ بات کہنے سے کہ مجھے تم سے محبت ہو گئ ہے۔

خوفزدہ ہو گیا تھا کیونکہ جانتا تھا تم مجھ سے نفرت کرتی ہو۔

اگر تب اظہار کر بھی دیتا تو انکار ہی سننا پڑتا۔

اور خود کو، اپنی انا کو گروی رکھ کر بھی انکار سننے کو ملتا۔

تو شاید یہ برداشت نہ کر پاتا میں۔ تبھی خاموشی اختیار کیے رکھی۔

اس کی آواز بہت دھیمی تھی۔ عنایہ بمشکل سن پائی تھی اسے۔

 

 

نکھرنا تھا پر بکھر گئے

مصنفہ: آیت نور

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

نکھرنا تھا پر بکھر گئے ایک درد بھری کہانی ہے جس میں ٹوٹے ہوئے خواب، محبت، جدائی اور خود کو دوبارہ سنبھالنے کے سفر کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو زندگی کی تلخ حقیقتوں اور جذباتی آزمائشوں کے باوجود امید کا دامن تھامے رکھتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور جدائی

ٹوٹے ہوئے خواب

جذباتی کشمکش

صبر اور خود شناسی

اہم لمحات

امیدوں کا آغاز

رشتوں کی آزمائش

حقیقت کا سامنا

اختتام پر نئی شروعات

کبھی کبھی بکھر جانا بھی انسان کو پہلے سے زیادہ مضبوط، باشعور اور نکھرا ہوا بنا دیتا ہے۔

Nikharna Tha Per Bikhar Gye Urdu Novel by Ayat Noor PDF

 

Nikharna Tha Par Bikhar Gye by Ayat Noor is available for free PDF download with engaging storytelling.

 

If you believe love can complete what fate begins, explore Takmeel by S. Merwa Mirza — a moving tale of age-difference, family expectations, and the power of forgiveness.

If you’re drawn to emotional storytelling, love, and a journey of fate and deep relationships, explore Tu Lazmi by Suhaira Awais — a heartfelt novel that beautifully shows how some bonds become an unavoidable part of life.