O Jana by Biya Sheikh is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | O Jana |
|---|---|
| Writer's Name | Biya Sheikh |
| File Type | |
| File Size | 1.20 |
| Download Option | Available |
پلیز ۔۔۔۔ چھوڑ دیں اسے صدف فورا منتوں پر اتر آئی
جاناں نے رخ زریون کی طرف کیا
اور اپنی چادر سے اسکے منہ سے رستے خون کو صاف کرنے لگی
جاناں بی بی حکم کریں ابھی کہ ابھی ان سبکو یہی ۔۔۔۔۔۔
۔ اصغر نے فواد اور باقی سب پر سرد نگاہ ڈالتے ہوے کہا
نہیں اصغر میرے زریون کا سسرال ہے یہ
چل ہم حویلی چلیں شبو انتظار کر رہی ہوگی
اور تم دوبارہ زریون کو نقصان پہنچانے کا سوچا
تو جان سے مار ڈالوں گی
جاناں نے پہلے اصغر کو منع کیا
اور پھر فواد کو گھورتے ہوے باور کروایا
جاناں جانے کے لیے مڑی تو زریون نے ہاتھ تھام لیا
او جانا
مصنفہ: بیا شیخ
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
او جانا ایک دل کو چھو لینے والی رومانوی کہانی ہے جس میں محبت، انتظار، اعتماد اور دل کے گہرے جذبات کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
اعتماد اور وفاداری
جذباتی کشمکش
صبر اور امید
اہم لمحات
O Jana Urdu Novel by Biya Sheikh Free PDF Download
O Jana is available for free PDF download.
If you’re drawn to intense romance with a touch of darkness and emotional complexity, explore Desire of a Beast by Hifza Javed — a gripping tale of forbidden love, power dynamics, and the struggle between desire and morality.





