O Mere Shokh Sanam by Saiqa Abid Virk is a romantic Urdu novel about love, emotions, and relationships.

| Novel's Name | O Mere Shokh Sanam |
|---|---|
| Writer's Name | Saiqa Abid Virk |
| File Type | |
| File Size | 1.62 |
| Download Option | Available |
بولیں اس نے وہیں سے جواب دیا تھا
آؤ تو سہی یار فاطمہ نہیں جانتی تھی کہ وہ کیا کرنے والا ہے
اس نے اسے بازو سے پکڑ کر اپنے قریب کیا
اور اس کی بینڈیج چیک کرنے لگا بال بلکل الجھے ہوئے تھے
اور ایسے لگ رہا تھا کہ اگر ان کی کئیر نہ کی جائے گی تو وہ ٹوٹ جائیں گے
“یار اب تو چوٹ بلکل ٹھیک ہے لکن احتیاط لازم ہے
ڈاکٹر نے کہا ہے کہ بال وغیرے دھوئے جا سکتے ہیں اب ۔۔۔
“اس نے کہتے ہوئے فاطمہ کے بالوں کو کھول دیا تھا
ایک بات مانو گی ؟
بولیں
کئیر کیا کرو بالوں کی ۔۔۔میری خاطر؟
اس نے فاطی کی طرف دیکھا تو اس نے حیرانگی ظاہر کی لو جی نئی بات سنو ۔۔۔
جناب مجھے اپنے بال بہت عزیز ہیں میں جانتی ہوں مجھے ان کی فکر ہے وہ تو
نہیں کر سکتی اس لیے الجھ گئے اس کی بات سن کر ہنسا تھاcomb
اوو میرے شوخ صنم
مصنفہ: سائقہ عابد ورک
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
او میرے شوخ صنم ایک دلکش اور ہلکی پھلکی رومانوی کہانی ہے جس میں محبت، شرارت اور دلکش نوک جھونک کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے دو کرداروں کے گرد گھومتی ہے جن کی شوخی، تکرار اور دلچسپ ملاقاتیں آہستہ آہستہ گہری محبت میں بدل جاتی ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور شرارت
نوک جھونک
اعتماد اور وابستگی
جذباتی قربت
اہم لمحات
دلچسپ ملاقات
شرارتی تکرار
محبت کا احساس
اختتام پر قربت اور خوشی
او میرے شوخ صنم یہ پیغام دیتا ہے کہ محبت میں ہنسی، اپنائیت اور خلوص رشتوں کو مزید خوبصورت بنا دیتے ہیں۔
O Mere Shokh Sanam Urdu Novel by Saiqa Abid Virk Free PDF
This emotional story offers engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you’re drawn to emotional storytelling, pride, and a journey of love, pain, and self-realization, explore Main Khudgharz Tehri by Sumayya Mughal — a heartfelt novel that reflects how selfishness and emotions shape relationships and life choices.





