Paharon Ki Beti by Maria Shah is an emotional Urdu novel about love, family, and relationships.

| Novel's Name | Paharon Ki Beti |
|---|---|
| Writer's Name | Maria Shah |
| File Type | |
| File Size | 1.92 |
| Download Option | Available |
تم کچھ نہیں کہو گی مالا ۔ جاتے ہوئےکوئی الودائی کلمات۔۔
کوئی آخری بات تمہیں کچھ تو کہنا چاہیے۔۔
آسیہ بیگم ان دونوں کو بات کرنے کا موقع دیتے ہوئے کمرے سے باہر چلی گئیں۔
تو وہ کشمالہ کی طرف متوجہ ہوا جو ہنوز نظریں جھکائے ہوئے تھی۔۔
نہیں کیونکہ میں جانتی ہوں آپ اپنی ماں کا حکم نہیں ٹالیں گے۔۔
اور غازی بن کر ہی لوٹیں گئے۔۔
کشمالہ نے نظریں اٹھا کر اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالتے ہوئے کہا ۔۔
یہ سب میرے اختیار میں کب ہے؟؟
زندگی موت کا اللہ کو پتا ہے۔۔
اگر میں نہ رہا تو ممی کا خیال رکھنا۔۔
مج تبٰی کی بات پر وہ تڑپ اٹھی تھی۔۔
سب رشتے گنوا کر تو یہ دو رشتے ملے تھے۔۔
اب ان میں سے بھی کوئی کھو جاتا تو وہ کیا کرئے گی۔۔۔
یہ سوچ ہی اس کے رونگھٹے کھڑے کرنے کے لئے کافی تھی۔۔
پہاڑوں کی بیٹی
مصنفہ: ماریہ شاہ
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
پہاڑوں کی بیٹی ایک دلکش سماجی ناول ہے جس میں پہاڑی زندگی، خاندانی روایات، محبت، ہمت اور جدوجہد کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
پہاڑی زندگی اور ثقافت
محبت اور وابستگی
خودداری اور حوصلہ
خاندانی رشتے اور قربانی
اہم لمحات
پہاڑوں میں زندگی کا آغاز
مشکل حالات اور آزمائشوں کا سامنا
خوابوں اور رشتوں کے لیے جدوجہد
اختتام پر کامیابی، سکون اور نئی امید
انسان کی اصل طاقت اس کی ہمت، خودداری اور ثابت قدمی میں ہوتی ہے، کیونکہ یہی خوبیاں ہر مشکل راستے کو آسان بنا کر کامیابی کی منزل تک پہنچاتی ہیں۔
Paharon Ki Beti Urdu Novel by Maria Shah Free PDF Download
Paharon Ki Beti is available for free PDF download.
If you’re drawn to social romance with emotional depth and compelling intrigue, explore Ehle Dil by Sobia Arif — a captivating debut by a rising Urdu novelist that brings everyday realities and heartfelt storytelling to life.
If you’re drawn to gritty, heart-wrenching romance cloaked in danger and redemption, explore Dasht-e-Wehshat by Mehwish Ali — a tale where love must fight through betrayal, darkness, and the scars we never show.





