Pak Daman by Hijab Rana is an Islamic Urdu novel about faith, modesty, and values.

| Novel's Name | Pak Daman |
|---|---|
| Writer's Name | Hijab Rana |
| File Type | |
| File Size | 1.22 |
| Download Option | Available |
اس آیت سے خواتین و حضرات اختلاف رائے رکھتے ہیں۔۔
کہ پہلے مردوں کو نظریں نیچے کرنے کا حکم آیا ہے۔۔
تو ہم کیوں کریں اسلئے زیادہ فرض مردوں کا ہے۔۔
اگر عورت پردہ نہیں کرتی۔۔
تو مرد اسکی طرف دیکھےاس میں عورتوں کا کیا قصور؟؟؟؟
اسکا جواب یہ ہے۔۔
اگر کوئی مرد اللہ کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے۔۔
اپنی نظریں نہیں بچاتا اور نظروں کی حفاظت نہیں کرتا۔۔
تو وہ خود اپنے اعمال کا جواب دہ ہوگا۔۔
اسی طرح نظریں نیچی رکھنے کا حکم مردوں کو بھی ہے۔۔۔
اور عورتوں کو بھی ہے۔۔۔
پاک دامن
مصنفہ: حجاب رانا
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی، اصلاحی
:خلاصہ
پاک دامن ایک فکر انگیز سماجی ناول ہے جس میں کردار، عزت، صبر اور معاشرتی اقدار کو مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
عزتِ نفس اور کردار
صبر اور استقامت
سچائی اور انصاف
خاندانی اور سماجی رشتے
اہم لمحات
مشکل حالات کا آغاز
کردار کی آزمائش
حقیقت کا سامنے آنا
اختتام پر انصاف، عزت اور سکون
انسان کی اصل پہچان اس کے کردار، دیانت اور صبر سے ہوتی ہے، کیونکہ سچائی اور پاکیزہ کردار آخرکار ہر آزمائش پر غالب آ جاتے ہیں۔
Pak Daman Urdu Novel by Hijab Rana Free PDF Download
Pak Daman is available for free PDF download.





