Purisrar Haveli by Zaha Qadir

Purisrar Haveli by Zaha Qadir is a horror Urdu novel filled with mystery, fear, and suspense.

Purisrar Haveli By Zaha Qadir

Novel's NamePurani Haveli
Writer's NameZaha Qadir
File TypePDF
File Size1.18
Download OptionAvailable

لیکن اس رات جب ذرواہ اور اس کے سارے کزن شرارت کر رہے تھے

اور تو اس کو اس کا من پسند یدہ شکار مل گیا

جب وہ حویلی کے اندر آئی وہ اس کو اندر کی طرف بلا رہی تھی

تاکہ اس کا شکار کر سکے مجھ سے رہا نہیں گیا

اور میں نے جلدی سے جا کر اس کو پکڑا

جب وہ چڑیل اس کو تقریبََا بے ہوش کر چکی تھی

میرے جاتے ہی وہ غائب ہو گئی

اس کے غایب ہونے کی وجہ مجھے پہلے تو سمجھ نہیں آئی لیکن بعد میں آگئی

کہ وہ ذرواہ کے ہاتھ میں انگھوٹھی دیکھ چکی تھی

اس لیے وہ کتاب کی تلاش میں گئی تھی

اگر ذرواہ ہوش میں ہوتی تو اپنی دادی کی تصویر اس حویلی میں دیکھ کر ضرور چونکتی

کیونکہ وہاں وہ لال انگوٹھی جس جس کے پاس بھی جاتی تھی

اس کی تصویر یہاں آ جاتی اور ذرواہ کی بھی تصویر وہاں لگ گئی تھی

لیکن بلکل کنارے پے ہونے کی وجہ سے میں دیکھ نہیں پایا تھا

میں اس کو لے کر کمرے میں آیا میں نہیں چاہتا تھا کہ وہ باہر جاۓ

اور وہ چڑیل اس کو کوئی نقصان پہنچاۓ

اس لیے ڈانٹ کر اس کو یہی رہنے کا کہتا رہا۔۔۔۔۔۔

باقی آپ کو پتا تو چل گیا ہو گا

کہ مجھے ذرواہ سے عشق ہو گیا ہےچلیں میں آپ کو بتاتا ہوں۔۔۔۔

 

 

پرُاسرار حویلی

مصنفہ:زوہا قادر

صنف: سنسنی خیز، رومانوی، پراسرار، جذباتی

خلاصہ

پراسرار حویلی ایک سنسنی خیز کہانی ہے جس میں ایک پرانی اور خوفناک حویلی کے گرد چھپے راز اور غیر معمولی واقعات کو دکھایا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو اس حویلی کی حقیقت جاننے کی کوشش کرتے ہیں، مگر آہستہ آہستہ خطرناک اور پراسرار حالات میں پھنس جاتے ہیں۔

اہم موضوعات

پراسرار راز

خوف اور سسپنس

ماضی کے واقعات

حقیقت کی تلاش

اہم لمحات

حویلی کا آغاز

خوفناک تجربات

رازوں کا انکشاف

اختتام پر حقیقت کا سامنا

پراسرار حویلی یہ پیغام دیتا ہے کہ ہر پراسرار جگہ کے پیچھے کوئی نہ کوئی چھپی ہوئی حقیقت ضرور ہوتی ہے۔

Purisrar Haveli Urdu Novel by Zaha Qadir  Free PDF Download

 

This thrilling story offers drama and engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re drawn to emotional storytelling, pride, and a journey of love, pain, and self-realization, explore Main Khudgharz Tehri by Sumayya Mughal — a heartfelt novel that reflects how selfishness and emotions shape relationships and life choices.

If you’re drawn to emotional storytelling, love, and a journey of fate and deep relationships, explore Tu Lazmi by Suhaira Awais — a heartfelt novel that beautifully shows how some bonds become an unavoidable part of life.