Qismat Ka Likha by Khaanzaadi

Qismat Ka Likha by Khaanzaadi is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Qismat ka likha by Khaanzaadi

Novel's NameQismat Ka Likha
Writer's NameKhaanzaadi
File TypePDF
File Size2.21
Download OptionAvailable

عمارہ نے فون دیکھا تو وہاج کا نام جگمگا رہا تھا۔

عمارہ نے ڈرتے ڈرتے کال رسیو کر کے فون کان سے لگا لیا۔ہیلو۔۔

آواز پر عمارہ چونکی۔یہ آواز وہاج کی نہی تھی۔جی آپ کون؟

عمارہ گھبراتے ہوئے بولی۔میم یہ جن کا فون ہے

ان کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے بہت بری طرح۔گاڑی درخت سے ٹکرائی ہے۔

ان صاحب کو سر پر چوٹ لگی ہے۔ان کو ہاسپٹل پہنچا دیا گیا ہے۔

ان کی حالت بہت زیادہ خراب ہے۔آپ اپنے گھر والوں کو بتا دیں۔

ہیلو۔۔۔میم آپ سن رہی ہیں؟عمارہ سکتے میں آ چکی تھی۔

وہاج کا ایکسیڈنٹ۔نہِ۔۔۔اس نے سر نفی میں ہلایا۔

صوفے پر گر سی گئی۔فون اس کے ہاتھ سے چھوٹ کر فرش پر جا گرا

۔عمارہ کا سر بہت وزنی ہو رہا تھا۔وہ اپنے حواس میں نہی لگ رہی تھی۔۔۔

وہ صدمے میں جا چکی تھی۔

وہاج کے ایکسیڈنٹ کی خبر اس کے لیے کسی قیامت سے کم نہی تھی۔

کال کٹ چکی تھی

 

 

قسمت کا لکھا

مصنفہ: خانزادی

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

قسمت کا لکھا ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جس میں تقدیر، محبت اور زندگی کے غیر متوقع موڑوں کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو حالات اور فیصلوں کے درمیان اپنی خوشیوں کی تلاش میں جدوجہد کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

تقدیر اور فیصلے

محبت اور وابستگی

صبر اور امید

جذباتی کشمکش

اہم لمحات

نئے سفر کا آغاز

تقدیر کی آزمائش

حقیقت کا ادراک

اختتام پر سکون اور کامیابی

انسان کی کوشش، صبر اور اللہ پر بھروسہ تقدیر کے ہر امتحان کو آسان بنا سکتے ہیں۔

Qismat Ka Likha Urdu Novel by Khaanzaadi Free PDF

 

Qismat Ka Likha by Khaanzadi offers engaging storytelling. Free PDF download.

 

If you enjoy heartwarming stories that blend hope, magical realism, love, and personal transformation, Tulip by Sumaira Hameed is a captivating read worth exploring.

If you’re drawn to soulful and inspiring love, explore Tum Z ee st Ka Hasil Ho by Areej Shah — an Urdu novel that celebrates love’s ability to elevate life and uncover true purpose.