Raaz by Ayat Shah

Raaz by Ayat Shah is a suspense Urdu novel filled with mystery, secrets, and unexpected twists.

Raaz by Ayat Shah

Novel's NameRaaz
Writer's NameAyat Shah
File TypePDF
File Size1.27
Download OptionAvailable

نہیں بیا ۔۔تمیں کچھ نہیں ہو سکتا عمر بڑبڑآیا۔۔

بیا نے ریان کو آخری بار دیکھ کر آنکھیں بند کی ریان کی آنکھوں سے آنسو نکلے

نہیں بیا تم مجھے چھوڑ کر نہیں جا سکتی ایسا کیسے ہو سکتا ہے

ہماری زندگی شروع ہونے سے پہلے ختم نہیں ہو سکتی ریان نے بیا کو جھنجھوڑ۔۔

اعمر بوکھلایا ہوا بیا کو دیکھ رہا تھا ہاتھ اگے بڑھایا تو پیچھے کیا۔۔

اپنے ہاتھوں کو دیکھا میں کیسے مار سکتا ہوں۔۔

اپنی بیا کواپنے چہرے سے بیا کا خون اپنے ہاتھ سے صاف کر کے اپنے ہاتھ کو غور سے دیکھا۔۔

ریان بے بسی سے بیا کو ہلا رہا تھا انعم پر نظر پڑی تو چیخ کر بولا۔۔

ایمبولینس انعم ۔۔۔۔پھر ریان نے ایک اور فائر کی آواز سنی اور پھتر سے بن گیا۔۔پولیس کے قدم رکے ۔۔۔

خون کی چھینٹے ایک بار پھر سے اڑے ۔۔۔اور عمر زمین پر گرا ۔۔۔

۔عمر نے خود کو ختم کر دیا تھا جس دل میں بیا رہتی تھی اس دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے تھے۔

۔جہاں راز دفن تھے بیا کی محبّت کی انتہا تھی پاگل پن تھا جنوں تھا اسے سب بہا دیا ۔۔

 

 
 

راز

مصنفہ: آیت شاہ

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

 

راز ایک پراسرار اور دلچسپ کہانی ہے جس میں چھپی ہوئی حقیقتیں، محبت اور اعتماد کی آزمائش کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جن کی زندگیاں ایک راز کی وجہ سے پیچیدہ ہو جاتی ہیں اور سچائی تک پہنچنے کا سفر انہیں کئی غیر متوقع موڑوں سے گزارتا ہے۔

اہم موضوعات

راز اور سچائی

محبت اور اعتماد

جذباتی کشمکش

رشتوں کی آزمائش

اہم لمحات

پراسرار واقعات کا آغاز

راز کے گرد بڑھتی پیچیدگیاں

حقیقت کا انکشاف

اختتام پر سکون یا حیرت

سچائی چاہے کتنی ہی پوشیدہ کیوں نہ ہو، ایک دن ضرور سامنے آتی ہے اور بہت سے الجھے ہوئے رشتوں کی حقیقت واضح کر دیتی ہے۔

Raaz Urdu Novel by Ayat Shah Free PDF Download

 

Raaz offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re drawn to romance mixed with humor, tangled friendships, and emotional twists, check out O Mere Shokh Sanam by Saiqa Abid Virk — a love triangle full of laughter, drama, and unexpected turns.

If you’re captivated by intense emotional bonds, sacrifice, and the unspoken depth of love, explore Rag-e-Jaan Hai Woh by Ana Ilyas — a poignant tale where love becomes the essence of existence.