Raja Gidh by Bano Qudsia

Raja Gidh by Bano Qudsia is a classic Urdu novel about morality, psychology, and human nature.

Raja Gidh by Bano Qudsia

Novel's NameRaja Gidh
Writer's NameBano Qudsia
File TypePDF
File Size7.41
Download OptionAvailable

محبت تو رگوں میں خون بن کر بہتی ہے۔۔۔۔

میں نے اُسے دیکھا تو مجھے پتہ چلا یہ کیسے ہوتا ہے میں اُسے دیکھتا ہوں تو ہپنا ٹا ئز ہو۔۔۔

جاتا ہوں، جو وہ کہتی ہے میں وہی کرتا ہوں ، جو وہ چاہتی ہے مجھ سے وہی ہوتا ہے۔۔۔۔

میں اس کی آواز نہ سنوں تا مجھے کوئی آواز سنائی نہیں دیتی ، وہ ہنستی ہے تو اُس کے ہر قہقہے کے ساتھ میرے دل کی۔۔۔

ایک دھڑکن بڑھ جاتی ہے، وہ قدم۔۔۔

اُٹھائے تو میرا دل چاہتا ہے میں زمین بن جاؤں ،صرف اس لیے کہ اسکے پیروں کے نیچے آجاؤں۔۔۔

وہ مجھ پر سے گزرے، اسکے پیروں کو بھی اگر کوئی چیز چھوئے تو وہ میرا وجود ہو۔ وہر ۔۔۔

کے تو میرا دل چاہتا ہے دنیا کی ہر حرکت کرنے والی چیز کو روک دوں، ہر چیز کو چاہے۔۔۔

وہ انسان ہو یا مشین یا پھر بہتا ہوا پانی ، میں اُسے سب کچھ دینا چاہتا ہوں چاہے وہ انہیں رکھے یا۔۔۔

آگ لگا دے یا کسی کو دے دے۔ مجھے پرواہ نہیں بس میں اُسے خوش کرنا چاہتا ہوں ۔۔۔۔

اُسے بتانا چاہتا ہوں کہ مجھے اس سے عشق ہے۔ اگر وہ ایک خنجر لے کر میرے وجود کو کاٹنا۔۔۔

شروع کر دے، ایک ایک پور، انگلی، ہاتھ ، کلائی ، باز وہ کہنی ۔۔۔۔

کندھا تو میں اُسے اپنا ایک ایک حصہ دے دوں گا۔ ۔۔۔

کسی ہچکچاہٹ، کسی اعتراض کے بغیر اسے حق ہے چاہے تو کاٹے ،۔۔۔

چاہے تو جلا دے، مگر سب اپنے ہاتھ سے کرے۔ میں یہ نہیں جانتا کہ یہ سب کیسے ہوا؟

کیوں ہوا؟ مگر یہ سب ہو چکا ہے۔ میں سب کچھ چھوڑ سکتا ہوں، ہر چیز کے بغیر رہ سکتا۔۔

مگر اس۔۔۔کے بغیر نہیں۔ اُس کے بغیر رہوں گا تو نہ مجھے کچھ نظر آئے گا۔۔۔

نہ میں کچھ سُن سکوں گا نہ بول سکوں گا۔ میں ایسی زندگی نہیں گزارنا چاہتا۔۔۔

 

 

راجہ گدھ

مصنفہ: بانو قدسیہ

صنف: فلسفیانہ، رومانوی، سماجی، نفسیاتی

:خلاصہ

راجہ گدھ اردو ادب کا ایک منفرد اور گہرا ناول ہے جس میں حلال و حرام، انسانی نفسیات، محبت اور ذہنی توازن جیسے موضوعات کو نہایت فکر انگیز انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات

حلال و حرام کا اثر

انسانی نفسیات

یکطرفہ محبت

ذہنی عدم توازن

اہم لمحات

محبت کا آغاز

یکطرفہ جذبات کا بڑھنا

نفسیاتی کشمکش

اختتام پر گہرے سوالات

راجہ گدھ ایک طاقتور پیغام دیتا ہے کہ انسان کے اعمال اور کمائی اس کی سوچ، کردار اور انجام پر براہ راست اثر ڈالتی ہے، اور غلط راستے انسان کو تباہی کی طرف لے جاتے ہیں۔

Raja Gidh Urdu Novel by Bano Qudsia Free PDF Download

 

Raja Gidh is available for free PDF download.

 

If you’re drawn to stories that test love with trials and truth, explore Deedar-e-Ishqam by Areej Shah — a heartfelt novel of resilience, sacrifice, and finding light through the darkest storms.

If you’re drawn to emotional depth and layered storytelling, explore The Inner Land by Yaman Eva — a beautifully written journey of love, self-discovery, and the hidden emotions within the human heart.