Ramz e Ishq by Noor Asif

Ramz E Ishq by Noor Asif is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Ramz e Ishq by Noor Asif

Novel's NameRamz e Ishq
Writer's NameNoor Asif
File TypePDF
File Size75.7 MB
Download OptionAvailable

اگر باہر نہیں گئی تو کہاں ہے وہ ؟؟وہ فون پر اتنی شدت سے گرجا تھا

کہ گل ریز جیسے سخت قسم کے انسان کو اپنے کان کے پردے پھٹتے محسوس ہوے ۔۔

وہ خان صاحب۔۔۔۔وہ۔۔۔۔۔گل ریز خان بات کرتے کرتے ہچکچایا تھا۔۔

وہ کچھ ہی گھنٹوں پہلے ارحام خانزادہ کی جنونیت سے واقف ہو چکا تھا۔۔

وہ جو بتانے والا تھا۔۔ اس نے کہاں برداشت کرنا تھا۔۔

جلدی بولو۔۔۔ارحام دھاڑا۔۔

وہ چھوٹی بی بی حویلی کے پچھلے لان میں بے ہوش پڑی ہیں۔

گل ریز کی بات پر ارحام نے گاڑی کو یکدم بریک لگائی۔۔

کیا کہہ رہے ہو تم؟؟ارحام سٹیرنگ پر گرفت مضبوط کرتے طیش و اشتعال سے گرج اٹھا۔

جی چھوٹے خان۔۔۔ وہ ادھر بیہوش پڑی ہیں۔۔گل ریز خان نے آہستگی سے کہا۔۔

میں آرہا ہوں۔۔تم میں سے کوئی بھی اس طرف نہ جاۓ۔

کوئی بھی اس کے قریب نہ جاۓ۔۔۔

۔ارحام نے کہتے ہوے فون بند کرتے گاڑی حویلی کی طرف ڈالی ۔۔

اس پر کوئی نگاہ بھی ڈالے کہاں گوارا تھا۔

وہ اندھا دھند پاگلوں کی طرح گاڑی بھگا رہا تھا۔۔

وہ حویلی میں ہی ہے۔یہ سن کر اس کی جان میں جان آئی تھی۔۔

مگر وہ اتنی سردی میں حویلی کے پچھلے لان میں بیوش پڑی ہے۔

۔برف باری بھی کب سے ہو رہی تھی۔۔اسے کچھ ہو نہ جاۓ ۔۔

یہ سوچ کر ارحام کے ہاتھ پیر ٹھنڈے پڑ رہے تھے۔۔۔

وہ اس وقت حویلی سے دور تھا۔۔

مگر اسے کوئی ملازم یا حویلی کا ہی کوئی مرد ہاتھ لگاۓ ارحام کو یہ گوارا نہ تھا۔۔

ارحام نے موبائل پکڑتے امینہ خانم کا نمبر ڈائل کیا۔جو آف جا رہا تھا۔

ارحام نے جھنجھلاتے ہوے فون ڈیش بورڈ پر پٹخ دیا تھا۔

ارحام نے گاڑی کی سپیڈ خطرناک حد تک بڑھائی۔۔

وہ جلد ازجلد اس تک پہنچنا چاہتا تھا۔۔

جو غصہ اور اشتعال حور پر آرہا تھا۔۔اب وہی غصہ اشتعال خود پر آرہا تھا۔۔

اس کے دماغ میں کیوں نہیں آیا وہ حویلی میں ہی کہیں ہو سکتی ہے۔

 

Part 1

 
Part 2
 
 
Part 3
 
 
Part 4
 
 
Part 5
 
 
Part 6
 
 
Part 7
 
 
Part 8
 
 
Part 9
 
 
Part 10
 
 
Part 11
 
 
Part 12
 
 
Part 13
 
 
Part 14
 
 
Part 15
 

 

رمزِ عشق

مصنفہ: نور آصف

صنف: رومانوی، جذباتی، صوفیانہ

خلاصہ:

رمزِ عشق ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، دل کے پوشیدہ جذبات اور رشتوں کی گہرائی کو پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات

روحانی عشق

جذباتی کشمکش

صبر اور انتظار

خود شناسی

اہم لمحات

عشق کا آغاز

دل اور عقل کی جنگ

فاصلے اور آزمائش

اختتام پر سکون یا وصال

رمزِ عشق یہ پیغام دیتا ہے کہ سچا عشق انسان کو صرف محبت نہیں بلکہ خود کی پہچان بھی عطا کرتا ہے۔

Ramz e Ishq Urdu Novel by Noor Asif Free PDF 

 

.Ramz E Ishq is available for free PDF download

 

If you’re drawn to emotional storytelling, deep relationships, and a journey filled with love and sacrifice, explore Maseel by Noor Rajput — a heartfelt novel that beautifully captures emotions, destiny, and the struggles hidden within human connections

If you’re drawn to emotional storytelling, love, sacrifice, and destiny that tests every bond, explore Tum Zeest Ka Hasil Ho by Areej Shah — a deeply moving novel where love, guilt, and fate intertwine in a powerful journey of healing and heartbreak.