Rasam E Wafa by Khanzadi is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Rasam E Wafa |
|---|---|
| Writer's Name | Khanzadi |
| File Type | |
| File Size | 1.50 |
| Download Option | Available |
کچھ دیر بعد سر آ گئے کلاس میں۔۔سب بچے کھڑے ہو گئے۔۔۔
ایمن کی نظر جب سر پر پڑی تو وہ گرتے گرتے بچی۔۔
یہ یہاں کیا کر رہے ہیں۔۔سوچتے ہوئے بیٹھ گئی۔۔
جو سٹوڈنس کل نہی آئے تھے وہ کھڑے ہو جائیں۔۔
ایمن جلدی سے اٹھ کھڑی ہوئی۔۔۔اور ہاتھ کھڑا کیا۔۔
کلاس میں اور کوئی سٹوڈنٹ نہی کھڑا ہوا سوائے ایمن کے۔۔
سر کی نظر جب ایمن پر پڑی تو ایسے ظاہر کیا جیسے ان کو پہچاننے میں کوئی غلطی ہوئی ہو۔
۔کیا نام ہے آپکا۔؟ایمن صفدر۔۔ایمن نے مسکراتے ہوئے کہا۔۔۔
یہ آپ کی اسائمنٹ ہے۔۔۔فائل ایمن کی طرف بڑھا دی۔۔
ایمن نے فائل اٹھائے بغیر کہا سر میرا نام مینشن ہے۔۔۔اوپر۔۔۔
ہمم یہ بھی آپکی اسائمنٹ ہے۔۔۔انہوں نے دوسری فائل بھی ایمن کے سامنے رکھ دی۔۔۔
جو رانیہ کی تھی۔۔نہی سر یہ تو کسی اور کی ہے۔۔اوپر نام مینشن ہے۔۔۔
رانیہ عباس۔۔نام تو دونوں اسائمنٹس پر الگ الگ ہیں۔۔
۔لیکن ڈیٹا سیم کیوں ہے۔۔۔۔کیا میں جان سکتا ہوں ایسا کیوں ہیں۔۔۔؟؟
ایمن کو گھورتے ہوئے بولے۔۔اگر میں کہو کہ نہی تو۔۔؟؟؟
ایمن نے لٹھ مار انداز میں جواب دیا اور کرسی کھینچتے ہوئے اپنا بیگ ٹیبل پر رکھتے ہوئے بیٹھ گئی۔۔۔





