Rastay Aur Manzilen by Hira Batool is a social Urdu novel about life, relationships, and personal growth.

| Novel's Name | Rastay Aur Manzilen |
|---|---|
| Writer's Name | Hira Batool |
| File Type | |
| File Size | 1.72 |
| Download Option | Available |
آپ میرا پیچھا کیوں نہیں چھوڑ دیتے؟
بہت دیر خاموش نظروں سے اسے دیکھنے کے بعد بالآخر وہ تھک کر بولی…
“یہ ممکن نہیں…… کوئی اور فرمائش ہو تو بتاؤ..
واہ… کس شان سے اس نے حاتم طائی کی قبر پر لات ماری تھی..
یار بیا! اور کب تک ناراض رہو گی؟
پلیزآئی ایم سوری فار ایوری تھنگ..شاہ ویز نے مدھم لہجے میں معذرت کی…
نبیہا…….. نبیہا نام ہے میرا! مجھے اسی نام سے سب پکارتے ہیں.
اب کی بار اس نے شاہ ویز کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا..
اس کا لہجہ تلخ اور جتلاتا ہوا تھا…
میں….. سب….. نہیں….. ہوں…… بیا..
شاہ ویز ٹھہر ٹھہر کر…… ایک ایک لفظ پر زور دے کر بولا…
بیا” بول کر گویا اپنے الفاظ پر یقین کی مہر ثبت کر دی
اس کی بات پر نبیہا نے زخمی نظروں سے اسے دیکھا
اور کرسی دھکیلتی تیزی سے باہر نکل گئی…
راستے اور منزلیں
مصنفہ:حرا بتول
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
راستے اور منزلیں ایک متاثر کن کہانی ہے جس میں خوابوں، جدوجہد اور محبت کے سفر کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو زندگی کے مختلف راستوں سے گزرتے ہوئے اپنی اصل منزل تلاش کرتے ہیں۔
اہم موضوعات
خواب اور جدوجہد
محبت اور امید
صبر اور استقامت
خود شناسی
اہم لمحات
نئے سفر کا آغاز
مشکلات کا سامنا
اہم فیصلے
اختتام پر منزل کا حصول
ہر مشکل راستہ انسان کو اپنی منزل کے قریب لے جاتا ہے، اگر وہ حوصلہ اور امید کا دامن نہ چھوڑے۔
Rastay Aur Manzilen Urdu Novel By Hira Batool Free PDF
Rastay Aur Manzilen offers engaging storytelling. Free PDF download available now.





