Red Wine by Nisha Umar is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Red Wine |
|---|---|
| Writer's Name | Nisha Umer |
| File Type | |
| File Size | 7.89 |
| Download Option | Available |
اس ان کی آنکھیں انسوں سے لباب بھری تھیں۔
کب سے وہ اسے تنگ کر رہا تھا اب تو حد ہو گئی۔
اس کے جوتے پہنانے تک وہ اسے دیکھتی رہی۔
انکھوں کے سامنے دھند چھانے لگی تھی۔
رو کیوں رہی ہیں۔ اس نے سر اوپر اٹھایا ہی تھا
کہ پانی بند توڑ تا باہر نکلا. کچھ نہیں۔ آپ بہت چھچھورے ہیں.
جلدی سے انسو صاف کرتے کھڑی ہوئی۔
صرف آپ کے لیے ہوں دریدا بھی تک نیچے ہی بیٹھا تھا۔
آپ بہت ل لوف ۔۔۔
فر بھی ہیں گال ہتھیلی سے رگڑتے کہا کیا۔
اپنے لیے یہ ہی سننا رہ گیا تھا۔
وہ کھڑاہوا میں نے کیا لو فرینا کیا ہے۔
بریسلٹ اٹھا کے اس کی نازک کلامی کی زینت بناتے گالوں کو دیکھا
جو جانے حیا کی لالی تھی یا ضبط کی انتہا ..
. آپ ایک لڑکی کو چھیڑتے ہیں۔
اس نے مجھے نہی تھا کیا ہے جہاں جی ۔
کو جو میری بیوی ہے۔ اس کے کو چھیڑتے ہیں۔
اسے سمجھ نہیں آرہا تھا کیا کہے . ہاں جی ۔
اس لڑکی کو جو میری بیوی ہے۔ …
Red Wine Urdu Novel by Nisha Umer Free PDF Download
Red Wine by Nisha Umer is available for free PDF download with engaging storytelling.
If you’re drawn to stories of fragile hearts, societal pressure and emotional struggle, explore Kanch Ki Guriya by Yaman Eva, an Urdu novel that captures pain, resilience, love, and the delicate journey of a woman fighting for respect and identity.
If you’re drawn to stories that test love through faith, sacrifice, and reunion, explore Eid e Deed e Yaar by Suneha Rauf, a heartfelt novel of longing, devotion, and love wrapped in the warmth of celebration.





