Rehnuma Tu Mera by Sahar Nisar

Rehnuma Tu Mera by Sahar Nisar is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Rehnuma Tu Mera by Sahar Nisar

Novel's NameRehnuma Tu Mera
Writer's NameSahar Nisar
File TypePDF
File Size8.53
Download OptionAvailable

جب حمدان کی نظر ایک لڑکے پہ پڑی

جو کہ آغا انڈسٹری کے بزنس ڈیلر میں سے کوئی بندہ تھا۔۔

جوکہ امل کو دیکھ رہا تھا اور امل ادھر ادھر سے بے نیاز

سویرا سے باتوں میں مشغول تھی۔۔

حمدان کی غصے سے رگیں تن گئی تھی

اور اس نے اپنی مٹھی زور سے بند کری تھی

جسے حمدان تو محسوس نہیں کیا تھا

نہ ہی کسی اور نے لیکن سعد نے دیکھ لیا تھا

اور اسکے چہرے کے اتار چڑھاو کو محسوس کر رہا تھا ۔

اور حمدان امل کے آگے کچھ اسطرح سے کھڑا ہوگیا تھا

کہ امل پوری کور ہو گئی تھی اور اسے نظر نہیں آرہی تھی

اور ایک کڑی نظر اس نے اس شخص پر ڈالی جو امل کو دیکھ رہا تھا

جسے وہ شخص محسوس کرکے نو دو گیارہ ہوگیا تھا

 

رہنما تو میرا

مصنفہ: سحر نثار

صنف: رومانوی، جذباتی، روحانی، سماجی

:خلاصہ

رہنما تو میرا ایک دلکش رومانوی کہانی ہے جس میں محبت، اعتماد اور زندگی کے مشکل راستوں میں ایک دوسرے کا سہارا بننے کی خوبصورتی کو پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

صبر اور امید

اہم لمحات

غیر متوقع ملاقات

رشتوں کی آزمائش

اعتماد کی بحالی

اختتام پر قربت اور سکون

حقیقی رہنما وہی ہوتا ہے جو محبت، خلوص اور اعتماد کے ساتھ ہر مشکل میں انسان کا ساتھ دے کر اسے صحیح راستہ دکھائے۔

Rehnuma Tu Mera Urdu Novel by Sahar Nisar Free PDF

 

Rehnuma Tu Mera by Sehar Nisar is available for free PDF download with engaging storytelling.

 

If you’re moved by stories that explore love, loss, and the pain born from family mistakes, dive into Amar Bail by Umera Ahmed — a powerful novel with raw emotion, bureaucracy, and heartbreak at its heart.

If you believe love can complete what fate begins, explore Takmeel by S. Merwa Mirza — a moving tale of age-difference, family expectations, and the power of forgiveness.