Rishta E Mohabbat Moatbar Thehry By Sitara Naz

Rishta E Mohabbat Moatbar Thehry by Sitara Naz is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Ristha E Mohabbat Moatbar Thehry by Sitara Naz

Novel's NameRistha E mohabbat Moatbar Thehry
Writer's NameSitara Naz
File TypePDF
File Size1.87
Download OptionAvailable

مچھلی آرام سے جال میں پھنس گئیں۔۔۔۔

ہاہاہاہا۔۔تم نے ٹھیک کہاں مجھ سے بڑا کمینہ۔۔

کوئی ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔بس تم مٹھائی کے لیے تیار رہو ایک اد دن میں سائن کروا لو گا۔۔

چل اب فون رکھ میٹنگ کا ٹائم ہو رہا ہے۔۔

فون کریڈل پر رکھتے اس کی نگاہ دروازے کی طرف اٹھی

جہاں مزیبہ سر پکڑے نیچے گر رہی تھی۔بیا۔۔بیا ۔۔۔

کیا ہوا ۔۔۔اس کا چہرہ تھپتپاتا۔۔۔

تیزی سے اسے بازوں میں اٹھائے واپس کمرے میں آیا

اور صوفے پر لٹا کر تیزی سے قریب کے ہاسپٹل کال کر کے ڈاکڑ کو بلایا۔

کچھ ہی دیر میں ڈاکڑ آفس میں تھا ۔۔

سعد کے چہرے پر ہوائیاں اڑ رہی تھی۔

ان کو ہاسپٹل شفٹ کرنا پڑے گا۔۔چیک اپ کے بعد ڈاکڑ نے کہا۔

 

 

رشتۂ محبت معتبر ٹھہرا

مصنفہ: ستارہ ناز

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

 

رشتۂ محبت معتبر ٹھہرا ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، اعتماد اور مضبوط رشتوں کی اہمیت کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو مختلف آزمائشوں کے باوجود اپنے تعلق کو قائم رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور اعتماد

وفاداری اور خلوص

جذباتی کشمکش

رشتوں کی مضبوطی

اہم لمحات

محبت کا آغاز

اعتماد کی آزمائش

غلط فہمیوں کا خاتمہ

اختتام پر قربت اور سکون

اعتماد، خلوص اور وفاداری ہی کسی بھی محبت کے رشتے کو معتبر اور مضبوط بناتے ہیں۔

Rishta E Mohabbat Moatbar Thehry Urdu Novel By Sitara Naz

 

Rishta E Mohabbat Moatbar Thehry offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re drawn to profound spiritual journeys, inner transformation, and the quest for truth, explore Pir-e-Kamil by Umera Ahmed — a compelling narrative where faith, love, and redemption intertwine.

If you enjoy emotionally rich romance novels filled with deep relationships, heartfelt sacrifices, and the transformative power of love, Taseer e Qurbat by Suneha Rauf is a captivating read worth exploring.