Roobaru Yaar Ke by Parveen is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Roobaru Yaar Ke |
|---|---|
| Writer's Name | Parveen |
| File Type | |
| File Size | 1.83 |
| Download Option | Available |
میری گھبراہٹ میری اداسی کی وجہ اور زندگی کی سب سے بڑی پریشانی تم ہو… اگر تم
سے چھٹکارا مل جاۓ تو شاید میری زندگی میں سکوں آجاۓ…
اب بولو میری مدد کر سکتے ہو؟؟
دے سکتے ہو مجھے سکوں اور چین ؟؟ حل کر سکتے ہو میری پریشانی…
وو اسکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مضبوط لہجے میں بول رہی تھی…
اسکی بات سے وو اسکے چہرے سے آنکھیں ہٹا کر پشیمانی سے نظریں جھکا کر نیچے دیکھنے لگا…
لیکن میں تمہارے ساتھ ساری زندگی رہنا چاہتا ہوں
میں تمہارا چین و سکوں بننا چاہتا ہوں.. میں بول رہا ہوں
نہ ایک بار مجھ پر یقین کر کے دیکھ لو
خدا کی قسم تمہارا یقین نہیں توڑونگا صرف ایک بار مجھے معاف کردو…
وو ٹوٹے ہوے دل کے ساتھ بے بسی سے کہنے لگا…
روبرو یار کے
مصنفہ: پروین
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
روبرو یار کے ایک دل کو چھو لینے والی رومانوی کہانی ہے جس میں محبت، ملاقات، اعتماد اور دل کے خوبصورت احساسات کو مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
اعتماد اور وفاداری
جذباتی کشمکش
امید اور صبر
اہم لمحات
غیر متوقع ملاقات
رشتوں کی آزمائش
غلط فہمیوں کا خاتمہ
اختتام پر قربت اور سکون
جب محبت میں خلوص، اعتماد اور احترام شامل ہوں تو ہر ملاقات دلوں کو پہلے سے زیادہ قریب کر دیتی ہے، اور یہی سچے رشتوں کی اصل خوبصورتی ہے۔
Roobaru Yaar Ke Urdu Novel by Parveen Free PDF
Roobaru Yaar Ke is available for free PDF download.
If you love social romance with depth and character-driven drama, check out Hum or Tum by Zeela Zafar — a popular Urdu novel that explores conflict, desire, and relationships in everyday life.
If you’re drawn to emotional romance, obsession, and a love story filled with passion and intensity, explore Tu Hi Meri Deewangi by Pari Gull — a captivating novel that beautifully portrays the madness and depth of true love.





