Roshan Sawera by Bisma Khan

Roshan Sawera by Bisma Khan is a social Urdu novel about hope, life, and relationships.

Roshan Sawera by Bisma Khan

Novel's NameRoshan Sawera
Writer's NameBisma Khan
File TypePDF
File Size976 KB
Download OptionAvailable

آج زریاب نے مجھ پر اور آبش پر ہاتھ اٹھایا

اور نہ صرف ہاتھ اٹھایا بلکہ بال بھی کھینچے

اور تو اور آبش کو دھکا بھی دیا اس کا فیس دیوار کے ساتھ لگا تھا

اسکا ہونٹ بھی پھٹ گیا تھا وہ تو بھائی آ گئے ورنہ وہ ایڈیٹ پتہ نہی کیا کرنے کا ارادہ

رکھتا تھا…….ذمل نے ایک ہی سانس میں ساری بات بتہ دی اور

پھر زار کی طرف دیکھا جس کے اعصاب تنے ہوئے تھے کنپٹی کی رگیں ابھری ہوئی تھیں

ذمل کی بات کے دوران زرمینے نے نوٹ کیا تھا کے زار کا دماغ سوا نیزے پر گھوم رہا تھا

آبش کدھر ہے….کچھ دیر بعد زار نے ذمل سے سوال کیا

وہ کمرے میں سو رہی ہے میں نے اسکا ٹریٹمنٹ کر دیا تھا

میڈیسن دے کر اسے سُلا آئی تھی وہ اب ٹھیک ہے……

ذمل نے زار کا غصہ پہلی بار دیکھا تھا اسی لئے ڈرتے ڈرتے بتایا اور بات بھی کچھ سنبھالی

اور اگلے ہی لمحے زار جھولے سے اٹھا اور اندر کی طرف بڑھا

 

 

روشن سویرا

مصنفہ: بسمہ خان

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

 

روشن سویرا ایک امید افزا کہانی ہے جس میں زندگی کی مشکلات، نئے آغاز اور محبت کی طاقت کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو تاریکیوں سے نکل کر روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھاتے ہیں۔

اہم موضوعات

امید اور حوصلہ

محبت اور اعتماد

جدوجہد اور کامیابی

رشتوں کی اہمیت

اہم لمحات

مشکلات کا آغاز

امید کی نئی کرن

اہم فیصلے

اختتام پر خوشیوں کا سویرا

ہر اندھیری رات کے بعد ایک روشن سویرا ضرور طلوع ہوتا ہے، اگر انسان امید اور حوصلہ قائم رکھے۔

Roshan Sawera Urdu Novel by Bisma Khan Free PDF

 

Roshan Sawera offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re drawn to ultra-romantic dramas featuring emotional intensity and a powerful connection, explore An Dekha Ishq by Gull Writes — a heartfelt romantic saga that weaves love, family bonds, and social complexities into a captivating tale.

 

If you enjoy gripping thriller romances filled with hidden secrets, morally complex characters, suspense, and unexpected twists, Ababeel by The Secret Killer is a captivating read worth exploring.