Ruswai By Kashaf Chaudhry

Ruswai by Kashaf Chaudhry is an emotional Urdu novel about love, relationships, and life’s challenges.

Ruswai by Kashaf Chaudhry

Novel's NameRuswai
Writer's NameKashaf Chaudhry
File TypePDF
File Size2.27
Download OptionAvailable

چلی جاوں گی؟ مگر کہاں؟ اپنے شوہر کو چھوڑ کر تم کہاں چلی جاو گی؟

ولی فروٹس لے کچن میں جانے لگا

اس کی بات پر چونک کر وہیں رک گیا۔

شوہر؟ کون شوہر؟ زرنین نے مڑ کر اسے حیرت سے دیکھا۔

کون شوہر مطلب؟ میں اور کون۔

ولی نے اپنی طرف انگلی سے اشارہ کرتے ہوئے کہا۔تم میرے شوہر نہیں ہو۔

زرنین نے لاپرواہی سے کہا۔

کیا مطلب تمہارا شوہر نہیں ہوں نکاح ہوا تھا ہمارا بھول گئی تم۔

ولی نے فروٹس دھوتے ہوئے وہی سے آواز دی۔

وہ صرف نکاح تھا اور بہت جلد ختم بھی ہو جائے گا۔ زرنین کپڑے سمیٹتے ہوئے کہا۔

 

 

رسوائی

مصنفہ: کشف چوہدری

صنف: رومانوی، سماجی، جذباتی

:خلاصہ

رسوائی ایک درد بھری کہانی ہے جس میں محبت، عزت، غلط فہمیوں اور سماجی دباؤ کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو مشکل حالات میں اپنی سچائی اور رشتوں کو بچانے کی جدوجہد کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور قربانی

عزت اور وقار

جذباتی کشمکش

سماجی مسائل

اہم لمحات

رشتے کی آزمائش

غلط فہمیوں کا جنم

سچائی کا انکشاف

اختتام پر انصاف اور سکون

انسان کی اصل عزت اس کے کردار، صبر اور سچائی میں ہوتی ہے، نہ کہ لوگوں کی رائے میں۔

Ruswai Urdu Novel By Kashaf Chaudhry Free PDF Download

 

Ruswai offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you enjoy emotionally rich romance novels filled with deep relationships, heartfelt sacrifices, and the transformative power of love, Taseer e Qurbat by Suneha Rauf is a captivating read worth exploring.

 

If you enjoy emotionally gripping romance novels filled with suspense, intense relationships, heartfelt sacrifices, and unexpected twists, Qalbi Qatalni Part 2 by Reem Farooq is a captivating read worth exploring.