Saaya-E-Mohabbat by Khadija Shakeel

Saaya-E-Mohabbat by Khadija Shakeel is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Saaya-E-Mohabbat by Khadija Shakeel

Novel's NameSaaya-E-Mohabbat
Writer's Namehadija Shakeel
File TypePDF
File Size1.19
Download OptionAvailable

آپ جتنی جلدی ہو سکے مجھے طلاق دے دیں۔

خدا نخواستہ آپ کی فیملی کو پتہ چلا تو سب بہت ناراض ہوں گے۔

زندگی میں پہلی بار مجھے اتنے سارے لوگوں کی محبت ملی ہے

جو میں کبھی کھونا نہیں چاہتی۔ اس نے تفصیلاً ساری بات بتائی۔

وھاج بہت خاموشی سے سنتا رہا کیا کہتا کچھ کہنے کو تھا ہی نہیں۔

میں تمہاری خواہش جلد پوری کرنے کی کوشش کروں گا۔

مجھے تمہاری خوشی عزیز ہے اور یاد رکھنا اگر کبھی میری ضرورت پڑے

تو بندہ حاضر ہے۔ میں تمہارے لئے ساری دنیا سے لڑ سکتا ہوں

وجیہہ اس لئے کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔

ہوسکے تو پہلے اپنے لیئے مضبوط سہارا ڈھونڈ لو۔

میں تمہیں اکیلا نہیں چھوڑنا چاہتا۔ خدا حافظ۔

وہ کہتا ہوا کھڑا ہو گیا تھا۔ کتنی تکلیف سے کہے گئے تھے یہ جملے۔

 

 

 

سایۂ محبت

مصنفہ: خدیجہ شکیل

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

سایۂ محبت ایک دلکش کہانی ہے جس میں محبت، تحفظ اور رشتوں کی مضبوطی کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کا سہارا بنتے ہیں اور اپنے تعلق کو نبھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

اعتماد اور وفاداری

قربانی اور ایثار

رشتوں کی اہمیت

اہم لمحات

محبت کا آغاز

مشکلات کا سامنا

اعتماد کی آزمائش

اختتام پر قربت اور سکون

سچی محبت انسان کی زندگی پر ایک ایسے سائے کی طرح ہوتی ہے جو ہر مشکل میں ساتھ نبھاتا ہے۔

Saaya-E-Mohabbat Urdu Novel by Khadija Shakeel Free PDF

 

Saya-E-Mohabbat By Khadija Shakeel offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you love social romance with depth and character-driven drama, check out Hum or Tum by Zeela Zafar — a popular Urdu novel that explores conflict, desire, and relationships in everyday life.

If you’re captivated by tales of artistic dreams and emotional resilience, explore Chand Meri Dastaras Mein by Ana Ilyas — a heartfelt university-setting romance where ambition, sacrifice, and the longing to create intertwine.