Safar by Arfa Ali is an emotional Urdu novel about life, love, and relationships.

| Novel's Name | Safar |
|---|---|
| Writer's Name | Biya Sheikh |
| File Type | |
| File Size | 497 KB |
| Download Option | Available |
آج ٹرین میں بیٹھے ہوئے یہ بات میں نے بہت محسوس کی ۔
جو کہ مجھے بلکل حقیقت لگی۔
کہ ٹرین میں بیٹھا ہر مسافر کسی نہ کسی اسٹیشن پر اتر رہا تھا۔
یعنی ہر کوئی اپنی منزل پر اتر رہا تھا۔
اور کچھ مسافر انجانے ہی کیوں نہ سہی لیکن آپس میں باتیں کر رہے تھے۔
ایسے ہی ہماری زندگی ہے اس میں بہت سارے لوگ آتے ہیں۔
کچھ دوستوں کی صورت، کچھ انجان بن کر راستوں میں مل جاتے ہیں،۔
لیکن سب ہمارے ساتھ تا عمر نہیں رہتے۔
بس وہی رہتے ہیں جن کی منزل جن کا اسٹاپ ہم ہوتے ہیں۔
میرے مطابق ہم بھی ایسی ہی جگہ ( زندگی ) کے سفر پر گامزن ہیں۔
جہاں لوگ مسافر کی طرح آتے اور جاتے رہتے ہیں ۔
تو ہمیں لوگوں کے چلے جانےپرغمگین نہیں ہونا چاہیے۔
کیونکہ دنیا ایک مسافر خانہ ہے۔۔۔۔
سفر
مصنفہ:ارفع علی
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
Safar Urdu Novel by Arfa Ali Free PDF Download
Safar is available for free PDF download.
If you’re drawn to stories that test love with trials and truth, explore Deedar-e-Ishqam by Areej Shah — a heartfelt novel of resilience, sacrifice, and finding light through the darkest storms.
If you enjoy thought-provoking stories that beautifully explore fate, faith, human relationships, and the unseen wisdom behind life’s journey, Dana Pani by Umera Ahmed is a captivating read worth exploring.





