Safar E Kun by Aliza Ayat is an Islamic Urdu novel about faith, hope, and self-discovery.

| Novel's Name | Safar E Kun |
|---|---|
| Writer's Name | Aliza Ayat |
| File Type | |
| File Size | 4.30 |
| Download Option | Available |
مکزم کی راستے میں گاڑی خراب ہو گئی تھی
جیسے تیسے کر کے وہ گھر پہنچا تو فجر کی آذان ہو رہی تھی
فریش ہو کر اس نے نماز پڑھی کچھ سوچتے ہوئے
اپنا لیپ ٹاپ اٹھایا اور کچھ بٹن پریس کیے
تو سکرین پر ایک کمرے کا منظر دیکھائی دینے لگا
کمرا روشن تھا مطلب وہ جاگ رہی تھی
واشروم کا دروازا کھلا اور وہ سکاۓ بلو کلر کی شلوار قمیض پہنے
ساتھ بڑی سے چادر سے حجاب کیے
آپنے آپ کو مکمل چادر میں چھپائے ہوۓ تھی
باہر آ کر اس نے جاۓ نماز بچھائی
سفرِ کُن
مصنفہ: علیزہ آیت
صنف: روحانی، رومانوی، جذباتی، فلسفیانہ
:خلاصہ
Safar E Kun Urdu Novel by Aliza Ayat Free PDF Download
Safar E Kun offers engaging storytelling. Free PDF download available now.





