Salam-e-Ishq Season 2 by Rimsha Hussain is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Salam‑e‑Ishq Season 02 |
|---|---|
| Writer's Name | Rimsha Hussain |
| File Type | |
| File Size | 6.08 |
| Download Option | Available |
فاحا کو آپ کا اٹیٹیوڈ نہیں پسند بس ایک چیز پسند ہے۔۔۔
فاحا ایک قدم اور اُس کے قریب ہوتی بولی تو اسیر نے اُس کو دیکھا۔ ۔
جو اُس کے کندھوں تک بھی مشکل آرہی تھی۔۔
کیا پسند ہے ہم نے بھی وہ پوچھا ہے۔ ۔اسیر نے کہا۔ ۔
آپ کی شال۔ ۔فاحا نے بتایا۔ ۔
ہماری شال؟اسیر ناسمجھی سے اُس کو دیکھنے لگا۔ ۔
جی جب آپ اپنی شال ایک کندھے سے دوسری طرف کرتے ہیں۔ ۔
تو فاحا کو اچھے لگتے ہیں۔۔ ۔
سلامِ عشق سیزن ۲
از رمشا حسین
صنف: جذباتی، رومانوی، نفسیاتی
خلاصہ
سلامِ عشق سیزن 2 پہلے حصے کی کہانی کو آگے بڑھاتا ہے، جہاں محبت، اعتماد اور رشتوں کو نئی آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
اعتماد اور وفاداری
جذباتی کشمکش
صبر اور استقامت
اہم لمحات
کہانی کا نیا آغاز
رشتوں کی آزمائش
غلط فہمیوں کا خاتمہ
اختتام پر قربت اور سکون
سچی محبت ہر آزمائش، ہر فاصلے اور ہر مشکل کے باوجود خلوص، اعتماد اور وفاداری کے ساتھ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو جاتی ہے۔
Salam‑e‑Ishq Season 2 Urdu Novel by Rimsha Hussain PDF
Salam-e-Ishq Season 2 by Rimsha Hussain is available for free PDF download.





