Saza E Ishq by Oreeba Sahar is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Saza E Ishq |
|---|---|
| Writer's Name | Oreeba Sahar |
| File Type | |
| File Size | 1.89 |
| Download Option | Available |
سارے لال حویلی میں جمع ہیں ۔۔۔
نین مضحمل سا اور اس کے برعکس زرمی خود کو مضبوط ظاہر کررہی ہے ۔ ۔۔۔
میں تم سے محبت کرتا ہوں ۔۔۔۔۔
تمہاری خوشی کے لیے خود کے دل کو داو پر لگا دیا ۔۔۔۔۔
میں حسنین فرقان شاہ اپنے پورے ہوش وحواس میں
زرمین حسن شاہ کو ایک طلاق دیتا ہوں ۔ ۔۔۔
زرمین کا دل کپکپایا ۔۔۔۔
حسنین ایک بار کہہ کر شکستہ قدموں سے باہر چلا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باہر آکر بہتے آنسو صاف کیے ۔۔۔ دل لرز رہا ہے ۔۔۔
اللہ رحم زبان سے نکلا ۔۔ مشکل ہورہا بچھڑنا ۔۔۔۔۔۔
مالک زرمین کا دل بدل دے ۔۔۔۔۔۔نم آنکھوں سے حویلی سے باہر نکل گیا ۔۔۔۔
مٹھل ، بخش اور دیگر وفادار بھی شکستہ دیکھ کر افسوس میں مبتلا ہیں ۔۔
۔آن بان سے رہنے والے نین کو عشق نے بے حال کردیا ۔۔ ۔ ۔۔۔
ابھی تک عشق کی سزا ختم ہی نہ ہوئ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔
عشق ملن کی خوبصورت سزا بھی تو دے سکتا ہے ۔۔۔
پر ابھی تک کی لاپرواہی معاف ہی نہیں کرہا ہے ۔۔۔۔
سزاۓ عشق
مصنفہ: اریبہ سحر
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
سزاۓ عشق ایک درد بھری محبت کی کہانی ہے جس میں عشق، قربانی اور تقدیر کی آزمائشوں کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو اپنی محبت کی خاطر مشکلات، جدائی اور جذباتی کشمکش کا سامنا کرتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور قربانی
جدائی اور انتظار
جذباتی کشمکش
وفاداری اور صبر
اہم لمحات
محبت کا آغاز
رشتوں کی آزمائش
حقیقت کا انکشاف
اختتام پر سکون یا وصال
سچی محبت کی راہ میں آنے والی ہر آزمائش انسان کو مزید مضبوط اور باوفا بنا دیتی ہے۔
Saza E Ishq Urdu Novel by Oreeba Sahar Free PDF
Saza E Ishq by Oreeba Sahaar offers engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you’re drawn to profound spiritual journeys, inner transformation, and the quest for truth, explore Pir-e-Kamil by Umera Ahmed — a compelling narrative where faith, love, and redemption intertwine.
If you’re drawn to romantic tales mixed with conflict, passion, and underlying drama, explore Dharkanon Ka Ameen by Ana Ilyas — a novel that captures heartbreak, longing, and emotional storms.





