Shaam E Inteqam by Zeenia Sharjeel

Shaam E Inteqam by Zeenia Sharjeel is a suspense Urdu novel filled with mystery, revenge, and unexpected twists.

Shaam E Inteqam by Zeenia Sharjeel

Novel's NameShaam E Inteqam
Writer's NameZeenia Sharjeel
File TypePDF
File Size3.61
Download OptionAvailable

کومل اسی طرح اس کے گلے لگی ہوئی تھی تب وہ دشمنِ جان چلتی ہوئی

کومل کے کمرے میں آئی کل تک وہ بھی اس کی شکل دیکھنے کی روادار نہیں تھی

اور اپنے رویے سے آزھاد کو کافی ہرٹ کر چکی تھی

مگر نہ جانے کیوں آزھاد کا دل حنین کے معاملے میں اسے سزا دینے کی بجائے رعایت کرنے پر ہی اُکساتا تھا۔۔۔

کیسی ہو کومل،، ابھی کوثر سے تمہارے بارے میں معلوم ہوا تھا

تو سوچا تم سے مل لوحنین کومل کو دیکھتی ہوئی بیڈ کے پاس آکر رکی تو کومل آزھاد سے الگ ہوکر حنین کو دیکھنے لگی۔

آپ۔کومل جیسے حنین کو دیکھتی ہوئی اسے پہچاننے کی کوشش کرنے لگی۔

نہیں پہچانا تم نے مجھے، ہماری بات چیت اتنی تھی بھی نہیں شروع دن سے ہی۔۔۔۔

تم اپنے بھائی سے میرے بارے میں پوچھ لو وہ بتا دے گا تمہیں کہ میں کون ہوں۔۔

حنین کومل کو دیکھتی ہوئی بولی تو آزھاد کا دل چاہا کہ وہ اپنی بیوی کی معصومیت پر فدا ہی ہوجائے۔۔۔

 

 

شامِ انتقام

مصنفہ: زینیہ شر جیل                                                    

صنف: رومانوی، جذباتی، تھرل، سماجی

خلاصہ:

 

شامِ انتقام ایک سنسنی خیز کہانی ہے جس میں انتقام، محبت اور پوشیدہ رازوں کو دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو ماضی کے زخموں اور اپنے فیصلوں کے نتائج کا سامنا کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

انتقام اور انصاف

محبت اور وفاداری

راز اور حقیقت

جذباتی کشمکش

اہم لمحات

انتقام کی ابتدا

رازوں سے پردہ اٹھنا

فیصلہ کن موڑ

اختتام پر سچائی کا انکشاف

نفرت اور انتقام سے زیادہ طاقت معافی، انصاف اور سچائی میں ہوتی ہے۔

Shaam E Inteqam Urdu Novel by Zeenia Sharjeel Free PDF

 

Shaam E Inteqam by zeenia Sharjel offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re drawn to stories of healing and new beginnings, check out Roshan Sawera by Bisma Khan — a hopeful Urdu novel that weaves love, courage, and the strength to move forward.

If you’re intrigued by powerful emotions and intense conflict, check out Zeh Taa Nah Nafrat by Soha Khan — a dramatic Urdu romance driven by pride, family pressure, and inner turmoil.