Shanasa Ehsas by Rimsha Kanwal PDF

Shanasa Ehsas by Rimsha Kanwal is an emotional Urdu novel about love, relationships, and self-discovery.

Shanasa Ehsas by Rimsha Kanwal​

Novel's NameShanasa Ehsas
Writer's NameRimsha Kanwal​
File TypePDF
File Size978 KB
Download OptionAvailable

ارحم کی برداشت بس یہی تک تھی۔۔

حور کا نام کسی اور کے منہ سے سنتے ہی وہ آپے سے باہر ہوگیا۔۔

اور ارسلان کا گریبان زور سے پکڑ کر دھاڑا تمہاری ہمت کیسے ہوئی۔۔

میری حور کا نام اپنے منہ سے لینے کی آئندہ اگر غلطی سے بھی اس کا نام اپنے زبان سے لیا۔۔

تو میں تمہاری زبان کھینچ دوں گا سنا تم نے؟۔۔

ارحم کے منہ سے میری حور سن کر جہاں حنا حور کی امی ہانیہ عنایہ۔۔

اور ارحم کے گھر والوں کو حیرت کا شدید جھٹکا لگا۔۔

وہی حور ششدہ رہ گئی اور پھٹی پھٹی نگاہوں سے ارحم کی طرف دیکھنے لگی۔۔۔

اس کا دماغ ایک ہی لفظ پر اٹک گیا میری حور۔۔۔۔۔۔

 

 
 

شناسا احساس

مصنفہ: رمشا کنول

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

شناسا احساس ایک خوبصورت رومانوی ناول ہے جس میں محبت، اپنائیت، اعتماد اور دل کے نازک جذبات کو نہایت دلنشیں انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

امید اور استقامت

اہم لمحات

احساسات بھرے سفر کا آغاز

رشتوں کی آزمائش

غلط فہمیوں کا خاتمہ

اختتام پر محبت، سکون اور نئی شروعات

جب دل کسی مخلص احساس کو پہچان لیتا ہے تو فاصلے، آزمائشیں اور غلط فہمیاں اپنی اہمیت کھو دیتی ہیں، کیونکہ خلوص، اعتماد اور محبت آخرکار ہر رشتے کو اس کی حقیقی منزل تک پہنچا دیتے ہیں۔

Shanasa Ehsas Urdu Novel by Rimsha Kanwal Free PDF 

 

Shanasa Ehsas is available for free PDF download.

 

If you’re drawn to profound spiritual journeys and self-awakening, check out Safar‑e‑Kun by Aliza Ayat, an uplifting Urdu novel about divine discovery, inner peace, and the power of surrender.

If you enjoy spiritually uplifting stories that beautifully combine faith, self-discovery, emotional healing, and the transformative power of the Quran, Mushaf by Nimra Ahmed is a captivating read worth exploring.