Shiddat E Lams by Faiza Sheikh

Shiddat E Lams by Faiza Sheikh is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Shiddat E Lams by Faiza Sheikh

Novel's NameShiddat E Lams
Writer's NameFaiza Sheikh
File TypePDF
File Size2.04
Download OptionAvailable

تو میری جان میرے محبت کو نا سمجھ کھلونادل میرا دکھا تو جان تیری جائے گی. ۔۔۔۔۔

میں جو روٹھی تو تجھے خبر تک نہ ہوگی۔۔۔ہنیزہ کو ہوش آچکا تھا

مگر سب سے ملنے کے بعد بھی وہ بلکل خاموش تھی جیسے وہ اس دنیا میں ہو ہی نہ

اس نے کسی سے بات نہ کی تھی عابس کے بارے میں کوئی بات کرنے کی کوشش بھی کرتا

تو ہنیزہ نیند کا بہانا کرتے عابس کی تصویر کو سینے سے لگائے گھنٹوں بیٹھی رہتی ۔۔۔

میکال صاحب تو ہار سے گئے تھے اس کے سامنے ان کی لاڈلی کا جو حال تھا

ان کی ایک ہی دعا تھی خدا کسی دشمن کو بھی یہ دکھ نہ دکھائے

ہنیزہ کی خاموشی دن بدن بڑھتی جارہی تھی ۔۔۔

عاشر اور نور کئی بار اس سے بات کرنے کی کوشش کر چکے تھے ۔۔۔۔

پر کچھ حاصل نہیں ہو پارہ تھا الٹا ہنیزہ کی صحت بری طرح متاثر ہو رہی تھی

خوبصورت چہرہ ہر وقت کملایا سا رہتا آنکھوں کے نیچے سیاہ ہلکے اس کے حال گواہ تھے

کہ اس نے کس ازیت میں وقت گزارا ہے ۔۔۔۔۔

 

 

شدّتِ لمس

مصنفہ: فائزہ شیخ

صنف: رومانوی، جذباتی، نفسیاتی، سماجی

:خلاصہ

 

شدتِ لمس ایک جذبات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، قربت اور دل کی گہری کیفیات کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو زندگی کی آزمائشوں کے دوران اپنے رشتے اور جذبات کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

رشتوں کی آزمائش

اہم لمحات

محبت کا آغاز

مشکلات کا سامنا

احساسات کی گہرائی

اختتام پر قربت اور سکون

سچی محبت صرف الفاظ سے نہیں بلکہ خلوص، اعتماد اور احساس کے ذریعے اپنے اثرات چھوڑتی ہے۔

Shiddat E Lams Urdu Novel by Faiza Sheikh Free PDF

 

Shiddat E Lams offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re looking for a tender and emotional love story, check out Dil Na Tahray by Huma Shahzadi — it’s a heartfelt Urdu novel about love, sacrifice, and the fight to protect one’s heart.

If you’re drawn to stories full of longing and honor, check out Rasam e Wafa by Khanzadi, a romantic Urdu novel that weaves social issues with a deeply emotional love and loyalty.