Shiddat E Talab by Suneha Rauf is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Shiddat E Talab |
|---|---|
| Writer's Name | Suneha Rauf |
| File Type | |
| File Size | 3.42 |
| Download Option | Available |
نہ۔۔۔۔نہیں۔۔۔۔یہ روح اسی ایک وجہ کی بنا پر
میرے جسم کا ساتھ دیے ہوئی ہے
کہ میرا نام اس شخص سے منسلک ہے
میں اس سے کبھی نہیں ملنا چاہتی
اگر میں اس کے سامنے آ گئی
تو وہ میرے جینے کی آخری وجہ بھی مجھ سے چھین لے گا۔
تم پاگل ہو منت۔۔۔۔۔۔
تم محبت اور نفرت دونوں کا دعویٰ ایک ہی شخص سے کیسے کر سکتی ہو؟
مجھے نفرت ہے اس سے ۔۔۔۔۔۔
لیکن اس کی یاد جب بھی آتی ہے میرا جسم من جمند ہو جاتا ہے ۔۔۔۔
میری روح اس شخص کا دیدار طلب کرتی ہے چیخ چیخ کر ۔۔۔۔
اس کی آنکھوں سے آ نسوں لڑیوں کی مانند نکل رہے تھے۔
دعا کرو میں مر جاؤ رابی۔۔۔۔۔
یہ سب مجھے اندر سے دن بدن ختم کر رہا ہے ۔۔۔میں تکلیف میں ہوں بے حد۔۔۔۔۔
اس نے اس کی گود میں سر رکھتے کہا۔منت۔۔۔۔۔۔۔
۔! تمہیں خوف نہیں آتا موت سے؟
موت کا خوف ہر زی نفس کی طرح مجھے بھی ہے
لیکن اس بات کا خوف مجھ میں اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہے
کہ اگر کسی روز اس نے مجھے ڈھونڈ نکالا اور مجھ سے اپنا نام لے لیا تو۔۔۔
یہ سوچ اور یہ خوف زیادہ سوہان روح ہے۔
شدتِ طلب
مصنفہ: سنیہا رؤف
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی، روحانی
:خلاصہ
شدتِ طلب ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، تڑپ اور دل کی گہری خواہشات کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو عشق کی راہ میں مختلف آزمائشوں، جدائی اور جذباتی کشمکش کا سامنا کرتے ہوئے اپنے رشتے کو نبھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور تڑپ
وفاداری اور قربانی
جذباتی کشمکش
صبر اور امید
اہم لمحات
محبت کا احساس
جدائی کی آزمائش
احساسات کی گہرائی
اختتام پر قربت یا وصال
شدتِ طلب یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت کی طلب انسان کو ہر مشکل برداشت کرنے کا حوصلہ دیتی ہے اور آخرکار اسے اپنی منزل تک پہنچا دیتی ہے۔
Shiddat E Talab Urdu Novel By Suneha Rauf Free PDF
Shiddat E Talab offers engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you’re drawn to intense stories rooted in feudal conflicts, political rivalry, and forbidden love, explore Hinave by Noor Rajpoot — a gripping saga of rivalry, justice, and love that dares to rise above enmity.
If you’ve ever felt caught between love and pride, dive into Zid by Tania Tahir — a raw, emotional saga that shows how ego can build walls, but love has its ways to break them down.





