Spark by Finam Girl is a romantic Urdu novel about love, emotions, and relationships. The story explores deep feelings and heartfelt connections between characters.

| Novel's Name | Spark |
|---|---|
| Writer's Name | Finam Girl |
| File Type | |
| File Size | 1.16 |
| Download Option | Available |
تو پوری دنیارا کھ کر دوں گا ۔۔ مگر تمہیں کسی اور کی نہیں ہونے دوں گا۔
اور اس محا کی آنکھوں میں نمی صاف نظر آرہی تھی وہ ماضی کی یاد میں ڈوباہوا تھا۔
ہائے ریڈروز کیسی ہو؟ اس کی انکھوں میں ایک الوہی چمک تھی، آپ یہاں۔
پری وش نے نا سمجھی سےاسے دیکھتے ہوۓکہا۔ جی پھوپھو نے بھیجا ہے آپکو لینے ۔۔۔۔
چلیں۔ وہ اب بھی اسے ہی دیکھتے بولا۔ ہم وہ ابھی بھی کنفیوزڈ تھی۔
ڈرومت ریڈروز کھا تھوڑی نہ جاؤں گا۔ کالج کیسا جارہا ہے ؟
پارس نے موضوع تبدیل کر کے اسکا ذہن بہکا ناچاہا۔
بہت اچھا۔ ”اب کہ اس کی آنکھوں میں اطمینان تھا۔
وہ محبت تھا پری وش کی آپ گاڑی میں بیٹھو میں ابھی آتا ہوں۔
وہ اس کے کہنے پر چلتی ہوئی آکے سامنے کھڑی گاڑی میں بیٹھ گئی۔ یہ لو۔
ہاتھ اس کے سامنے کرتاوہ سیٹ پر بیٹ ھتے ہوئے بولا۔
میر کی ریڈروز کے لئے ایک ریڈروز۔
سپارک
از؛فنام گرل
صنف: رومانوی، جذباتی، نفسیاتی
خلاصہ
اسپارک ایک ہلکی مگر جذبات سے بھرپور کہانی ہے جس میں دو کرداروں کے درمیان پیدا ہونے والی اچانک کشش اور اس کے بعد بدلتی ہوئی زندگی دکھائی گئی ہے۔ فینام گرل نے اس ناول میں یہ بیان کیا ہے کہ بعض رشتے ایک چھوٹی سی چنگاری سے شروع ہو کر پورے دل کو بدل دیتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت کی ابتدا
جذباتی کشش
غلط فہمیاں
رشتوں کی تبدیلی
اہم لمحات
اچانک ملاقات
جذبات کی چنگاری
دوریاں اور الجھنیں
اختتام پر سمجھ اور قربت
اسپارک یہ پیغام دیتا ہے کہ کبھی کبھی ایک چھوٹا سا احساس پوری زندگی کا رخ بدل دیتا ہے۔
Spark Girl Urdu Novel By Finam Free PDF Download
This emotional Urdu novel offers romance, drama, and engaging storytelling. Free PDF download available now.





