Takmeel by S Merwa Mirza

Takmeel by S Merwa Mirza is a romantic Urdu novel about love, emotions, and relationships.

Takmeel By S.Merwa Mirza

Novel's NameTakmeel
Writer's NameS Merwa Mirza
File TypePDF
File Size5.96
Download OptionAvailable

میں تم سے نفرت کرتا ہوں کم ظرف مہرال سکندر ۔ ۔ ۔ ۔

بڑا غرور تھا تمہیں کہ تم اڑتی چڑیا کے پر بھی گن لو گے ۔۔۔۔۔۔

تم سے تو ایک ہند اور محبت کا فرق تک معلوم نہ کیا جاسکا ۔ ۔ ۔ ۔

 وہ آنکھوں میں نفرت لیے آئینے سے مخاطب تھا ۔۔۔۔۔۔۔

ایک کوشش ضرور کرو ۔ وہ مان جائے گی

وہ سامنے ہی کوئی بولا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ اسی کا عکس تھا۔

نہیں وہ چیخا تھا ۔ ۔ ۔ اور اسکی آنکھیں خوفزدہ منظر پیش کر رہی تھیں ۔

 مر جائے گی ۔ ۔ ۔ ۔ بچالو اسے  پھر سے نصیحت آئی تھی …

عکس بھی پتھر ہو چکا تھا ۔ ۔ ۔

مراد مہرال سکندر بھی پتھر ہو چکا تھا ۔

وہ آج سچ میں خود سے ہار کیا تھا ۔ ۔ ۔ وہ گر گیا تھا ۔ ۔ ۔

گھٹنوں کے بل ٹوٹے پھوٹے انداز میں بکھر چکا تھا

 

 

تکمیل

ایس مروہ مرزا

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

تکمیل ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، ادھورے خوابوں اور رشتوں کی تکمیل کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو زندگی کی مختلف آزمائشوں اور جدائیوں کے بعد اپنی خوشیوں اور تعلقات کی حقیقی اہمیت کو سمجھتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور تکمیل

صبر اور انتظار

رشتوں کی اہمیت

جذباتی کشمکش

اہم لمحات

محبت کا احساس

آزمائشوں کا دور

احساسات کی گہرائی

اختتام پر تکمیل اور سکون

تکمیل یہ پیغام دیتا ہے کہ زندگی کی اصل تکمیل محبت، سمجھ اور مخلص رشتوں میں پوشیدہ ہوتی ہے۔

 

Takmeel Urdu Novel by S. Merwa Mirza  Free PDF Download

 

This emotional story offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you enjoy light-hearted yet meaningful stories that mix humor, family chaos, life struggles, and emotional growth in a relatable way, Pallay Pad Gai Musibatein by Binte Imran is a captivating read worth exploring.

If you’re drawn to emotional storytelling, self-discovery, and a journey of life’s ups and downs, explore Safar by Arfa Ali — a heartfelt novel that beautifully reflects struggle, growth, and the meaning of life’s journey.