Talab E Ishq by Iqra Sheikh is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Talab E Ishq |
|---|---|
| Writer's Name | Iqra Sheikh |
| File Type | |
| File Size | 2.60 |
| Download Option | Available |
زندگی میں آج پہلی بار مصطفیٰ حورین کے سامنے خود کو کمزور محسوس کر رہا تھا
آپکا یہ جھکا سر اور یہ آپکی آنکھوں میں شرمندگی چیخ چیخ کر گواہی دے رہی ہے
کہ میں جو کہہ رہی ہوں وہ سچ ہے
اور آج تک آپ جو مجھ سے بولتے آ رہے تھے
وہ جھوٹ تھا دھوکہ تھا
وہ اسکے اور اپنے درمیاں فاصلے بڑھاتی ہوئی اس سے دور جا کھڑی ہوئی تھی۔۔
اگر آج میرے پاس وہ فون نہ آتا
تو مجھے کبھی اس حقیقت کے بارے میں پتہ ہی نہ چلتا اور نہ یہ معلوم ہوتا
کہ میرا کوئی خون کا رشتہ بھی اس دنیا میں موجود ہے میں لاوارث نہیں ہوں۔۔
وہ مصطفیٰ آنکھوں میں آنسو لئے اسکی طرف دیکھ کر بول رہی تھی
جو بےبسی سے اسکو دور جاتا دیکھ رہا تھا
مگر حورین کے منہ سے ادا ہوئے لفظ پر وہ چونکا تھا۔۔
طلبِ عشق
مصنفہ: اقرا شیخ
صنف:رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
طلبِ عشق ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، تڑپ اور دل کی گہری خواہشات کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو عشق کی راہ میں مختلف آزمائشوں کے باوجود اپنے جذبات پر قائم رہتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور تڑپ
وفاداری اور خلوص
جذباتی کشمکش
صبر اور امید
اہم لمحات
محبت کا آغاز
رشتوں کی آزمائش
احساسات کی گہرائی
اختتام پر قربت اور سکون
سچی محبت کی طلب انسان کو صبر، وفاداری اور خلوص کا حقیقی مفہوم سکھاتی ہے۔
Talab E Ishq Urdu Novel by Iqra sheikh Free PDF Download
Talab E Ishq by Iqra Shaikh offers engaging storytelling. Free PDF download.
If you’re drawn to stories of deep longing and hidden pain, check out Shab-e-Taab by Rabia Bukhari — a gripping Urdu novel about betrayal, regret, and heartache turned into strength.





