Taseer e Qurbat by Suneha Rauf

Taseer e Qurbat by Suneha Rauf is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Taseer e Qurbat by Suneha Rauf

Novel's NameTaseer e Qurbat
Writer's NameSuneha Rauf
File TypePDF
File Size37.9
Download OptionAvailable

میں آپ کے نام سے ڈراؤان کو۔۔۔۔؟

اس کی بے تکی بات پر وہ مسکرایا، چلیں میرے نام سے ڈرالیں۔۔

اور اگر وہ نہ ڈرے تو بس مجھے آپ نے بتا دینا ہے پھر دیکھنا۔۔

اس کے ساتھ میں کیا کرتا۔آپ اسے ماریں گے۔۔۔؟

اس نے آنکھیں بڑی کرتے اسے پوچھا ۔ آپ کیا چاہتی ہیں۔۔؟

میں ماروں انہیں۔۔؟ افشان نے اس کے بال کانوں کے پیچھے اڑستے کہا۔۔۔

ہاں۔۔۔! اس کی توقع کے برعکس اسے جواب ملا تھا۔۔۔

وہ کھل کر ہنس دیا وہ حسین ہونے کے ساتھ ساتھ خوبصورت باتیں بھی کرتی تھی۔۔۔

 

 
 

تاثیرِ قربت

مصنفہ: سنیہا رؤف

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

تاثیرِ قربت ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جس میں محبت، قربت اور جذباتی وابستگی کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

رشتوں کی مضبوطی

اہم لمحات

محبت کا آغاز

مشکلات کا سامنا

احساسات کی بیداری

اختتام پر قربت اور سکون

تاثیرِ قربت یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت اور خلوص دلوں کو ہمیشہ ایک دوسرے کے قریب لے آتے ہیں۔

Taseer e Qurbat Urdu Novel by Suneha Rauf Free PDF

 

Taseer E Qurbat is available for free PDF download.

 

If you enjoy thought-provoking stories that beautifully explore fate, faith, human relationships, and the unseen wisdom behind life’s journey, Dana Pani by Umera Ahmed is a captivating read worth exploring.

If you’re drawn to emotional romance, intense devotion, and a love story filled with passion and sacrifice, explore Piya Bawri by Sidra Sheikh — a captivating novel that beautifully portrays the depth of true love and unwavering emotions.