Tawaif by Hamna Tanveer PDF

Tawaif by Hamna Tanveer is an emotionally charged Urdu novel that explores love, sacrifice, and societal challenges.

Tawaif by Hamna Tanveer

Novel's NameTawaif
Writer's NameHamna Tanveer
File TypePDF
File Size3.85
Download OptionAvailable

شاہ نے دھیرے سے پکارا۔مہر؟

شاہ اس کے قریب آتا ہوا بولا۔

میں تمہیں وہ عزت وہ مقام ضرور دلواؤں گا جس کی تم حقدار ہو۔۔۔”

مہر کے آنسو زمین پر گر کر بے بول ہو گئے۔

“شاہ مجھے نہیں لگتا ایسا ممکن ہو گا

میری وجہ سے آپ کو اپنے گھر والوں کے خلاف جانا پڑ رہا ہے۔”

پاگل ہو تم۔۔۔مہر کی آنکھیں اشک بار تھیں۔

شاہ اپنا دائیاں ہاتھ مہر کے پیچھے لے گیا اور اسے اپنے ساتھ لگا لیا۔

مہر اس کے سینے پر سر رکھے سسکنے لگی۔

آنسو بےقابو ہو رہے تھے۔بس مہر۔۔

 
 
 

طوائف

مصنفہ:حمنہ تنویر

صنف: رومانوی، جذباتی

:خلاصہ

طوائف ایک فکر انگیز سماجی ناول ہے جس میں معاشرتی تعصبات، عزتِ نفس، استحصال اور انسانیت کے مختلف پہلوؤں کو مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ 

اہم موضوعات

معاشرتی ناانصافی

عزتِ نفس اور خودداری

امید اور حوصلہ

انسانیت اور انصاف

اہم لمحات

مشکل حالات کا آغاز

سماجی رویوں کا سامنا

اپنی شناخت کی جدوجہد

اختتام پر حقیقت کا ادراک اور نئی امید

انسان کی اصل پہچان اس کا کردار، حوصلہ اور انسانیت ہے، نہ کہ اس کا ماضی یا وہ حالات جن میں وہ زندگی گزارنے پر مجبور ہوا ہو۔

Tawaif Urdu Novel by Hamna Tanveer Free PDF Download

 

Tawaif is available for free PDF download.

 

If you enjoy heartwarming stories that blend hope, magical realism, love, and personal transformation, Tulip by Sumaira Hameed is a captivating read worth exploring.

If you’re fascinated by intense psychological romance and emotional turbulence, explore Your Madness by Malisha Rana — a riveting saga where love, obsession, and the thin line between genius and insanity collide.