Tawan E Ishq by Wafa Salman is a romantic Urdu novel about love, emotions, and relationships.

| Novel's Name | Tawan E Ishq |
|---|---|
| Writer's Name | Wafa Salman |
| File Type | |
| File Size | 1.27 |
| Download Option | Available |
آپ۔۔۔۔؟؟؟حیرانی و ناگواری سے دیکھتی وہ اسکی جانب بڑھی۔۔۔۔
اس سے پہلے وہ کچھ اور کہتی ہائیصم کی آواز سماعت سے ٹکرائی۔۔۔۔
رویہا یاور علی۔!!۔۔۔میں ہائیصم مصطفٰی۔۔
اپنے بقائمی ہوش و حواس میں تمہیں طلا۔۔۔۔۔
اس سے پہلے وہ آگے بولتا رویہا حیرانی سے باہر نکلی
اور بروقت اس کے لبوں پر اپنا کانپتا ہوا ہاتھ رکھا۔۔
۔اور اسکو مزید کچھ بھی بولنے سے باز رکھا۔۔۔
روہی۔۔۔۔۔؟؟ہائیصم بی یقینی کی کیفیت میں بولا۔۔
رویہا اسکے بہت قریب تھی۔۔۔اور وہ ۔۔۔۔
وہ یہ آنکھیں تو سات پردوں میں بھی پہچان سکتا تھا۔۔۔۔
جی۔۔۔۔۔ایک جھٹکے سے اس سے پیچھے ہوتی۔۔۔
وہ اب بھی کانپ رہی تھی۔۔۔۔
تاوانِ عشق
وفا سلمان
صنف: رومانوی، جذباتی، معاشرتی
:خلاصہ
تاوانِ عشق ایک درد بھری محبت کی کہانی ہے جس میں عشق کی قیمت، قربانی اور جذباتی آزمائشوں کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو محبت کی راہ میں مشکلات، جدائی اور تلخ حقیقتوں کا سامنا کرتے ہیں، اور اپنے فیصلوں کا تاوان ادا کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔
اہم موضوعات
عشق اور قربانی
جدائی اور درد
صبر اور وفاداری
جذباتی کشمکش
اہم لمحات
محبت کا آغاز
آزمائشوں کا سامنا
جدائی اور انتظار
اختتام پر حقیقت یا وصال
تاوانِ عشق یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت ہمیشہ آسان نہیں ہوتی، اور بعض اوقات اس کی قیمت بہت زیادہ چکانی پڑتی ہے۔
Tawan E Ishq Urdu Novel by Wafa Salman Free PDF
This emotional story offers engaging storytelling. Free PDF download available now.





